تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَشْکِ ماہْتاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَشْکِ ماہْتاب کے معانیدیکھیے
رَشْکِ ماہْتاب کے اردو معانی
صفت، مذکر
- چاند کا جلنا، کسی کے حسن سے چاند کا جلنا، چاند سے زیادہ حسین
- (مجازاً) انتہائی خوبصورت، معشوق، محبوب
شعر
جب سے اڑی ہے خاک الم رشک ماہتاب
اک آسمان اور ہے میرے غبار میں
برقیؔ تھا جس کا روئے حسیں مثل ماہتاب
اس رشک ماہتاب میں اب کیا ہے کچھ نہیں
صبح فلک بھی جس کی تجلی سے ہو خجل
اس رشک ماہتاب سے اپنی وہ شب ہے اب
English meaning of rashk-e-maahtaab
Adjective, Masculine
- envy of moon, most beautiful even more than moon
- (Metaphorically) the beloved, most beautiful
रश्क-ए-माहताब के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- चंद्र की ईर्ष्या, चाँद का किसी की सुंदरता से ईर्ष्या करना, चंद्र से अधिक सुंदर
- ( लाक्षणिक) अत्यधिक सुंदर, प्रेमिका, प्रिय
رَشْکِ ماہْتاب کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَشْکِ ماہْتاب)
رَشْکِ ماہْتاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔