تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَشْکِ لالَہ" کے متعقلہ نتائج

صَواب

درست، راست، صحیح

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

صَواب نُما

جو ممکن درست یا معقول معلوم ہو

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

صَواب نُمائی

حق نمائی ، راہ راست دکھانا.

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

اردو، انگلش اور ہندی میں رَشْکِ لالَہ کے معانیدیکھیے

رَشْکِ لالَہ

rashk-e-laalaरश्क-ए-लाला

اصل: فارسی

وزن : 2222

رَشْکِ لالَہ کے اردو معانی

صفت

  • ایسا خوبصورت کہ جس کے سامنے لالہ کی خوبصورتی بھی مان٘د پڑ جائے، نہایت خوبصورت

English meaning of rashk-e-laala

Adjective

  • (Metaphorically) very beautifull

रश्क-ए-लाला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ऐसा सुंदर जिसके सम्मुख गुलाब की सुंदरता भी माँद पड़ जाए, अत्यंत सुंदर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَشْکِ لالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَشْکِ لالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone