تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَشْکِ چَمَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَشْکِ چَمَن کے معانیدیکھیے
رَشْکِ چَمَن کے اردو معانی
صفت
- وہ جس پر باغ رشک کرے
شعر
آیا تھا شب کو چھپ کے وہ رشک چمن سو آہ
پھیلی یہ گھر میں بو کہ محلہ مہک گیا
انگلیاں تو نے جو اے رشک چمن چٹکائیں
مجھ کو غنچوں کے چٹکنے کی صدائیں آئیں
بدن گل چہرہ گل رخسار گل لب گل دہن ہے گل
سراپا اب تو وہ رشک چمن ہے ڈھیر پھولوں کا
English meaning of rashk-e-chaman
Adjective
- envy of garden
रश्क-ए-चमन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसे देख कर चमन को भी ईर्ष्या हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَشْکِ چَمَن)
رَشْکِ چَمَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔