تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَشْکِ بَہِشْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَشْکِ بَہِشْت کے معانیدیکھیے
رَشْکِ بَہِشْت کے اردو معانی
صفت
- وہ جس پر جنّت رشک کرے، جنت کو شرمانے والا، مات دینے والا
شعر
اب لٹ گیا ہے کیا رہا دوزخ سے بڑھ کے ہے
رشک بہشت کہتے تھے سب جائے لکھنؤ
دیتی ہیں تھپکیاں تری پرچھائیاں مجھے
رشک بہشت ہیں مری تنہائیاں مجھے
English meaning of rashk-e-bahisht
Adjective
- the envy of heaven, the beloved
रश्क-ए-बहिश्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसे देख कर स्वर्ग को भी ईर्ष्या हो
رَشْکِ بَہِشْت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَشْکِ بَہِشْت)
رَشْکِ بَہِشْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔