تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَشِید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَشِید کے معانیدیکھیے
رَشِید کے اردو معانی
صفت
- تربیت یافتہ، پرورش کردہ، تعلیم یافتہ
- حق کی ہدایت پائے ہوئے، صراط مُستقیم کا پیرو خُدا ترس، حق شناس
- سعادت مند، ہونہار، اِطاعت گُزار، فرمانبردار، تابعدار
- ہدایت دینے والا، خُدائے تعالیٰ کا اسم صفت
- بہادر، ہونہار، ہمَّت ور
شعر
دنیا بھر میں ایک حقیقت سچا ایک وجود رشیدؔ
ورنہ سارے جنگل پربت صحرا اور سمندر جھوٹ
نزع کا اب وقت ہے اتنا تو کہہ دیجے رشیدؔ
آنے والے جلد آ یہ آخری آواز ہے
پڑھتا تھا میں نماز سمجھ کر اسے رشیدؔ
پھر یوں ہوا کہ مجھ سے قضا ہو گیا وہ شخص
English meaning of rashiid
Adjective
- trained, educated, nutritional
- dutiful, pious, righteous, orthodox, guided in the right way, follower of the right path
- obedient, the one who obey the order or preaches,
- the one who provide wises, a characteristic name of God
- brave, courageous
रशीद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- प्रशिक्षित, शिक्षित, पाला हुआ
- निर्देशित, सीधे रास्ता पा जाने वाला, जिसका पथ प्रदर्शन किया गया हो, रशाद अर्थात सन्मार्ग पर चलनेवाला तथा दूसरों को सन्मार्ग पर चलाने वाला, सन्मार्ग-प्रदर्शक, सीधा रास्ता दिखानेवाला, सन्मार्गप्राप्त, सीधा रास्ता पानेवाला, जिसने गुरु की सेवा और उसके प्रसाद से किसी विद्या या कला-विशेष में पूरी कुशलता प्राप्त कर ली हो, गुरु-कृपा से जिसने किसी कला या विद्या में निपुणता प्राप्त की हो,
- आज्ञाकारी, आज्ञा का पालन करने वाला, कुशल
- सही समझ देने वाला, प्रभु का विशेषता वाला नाम
- वीर, बहादुर, साहसी, हिम्मती
رَشِید کے مترادفات
رَشِید کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَشِید)
رَشِید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔