تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسَن" کے متعقلہ نتائج

لَڑی

وہ دھاگا یا ڈوری جس میں پھول یا موتی وغیرہ پروئے ہوں، موتیوں وغیرہ کی مالا

لَڑی دار

ایک دوسرے سے وابستہ یا منسلک ، مسلسل ، سلسلہ وار

لَڑی بَنْد

مسلسل ، لگاتار ، متواتر

لَڑی بَنْدْھنا

کسی چیز کا ایسا تسلسل قائم ہونا جو لڑی سے مشابہ ہو، تار بندھنا، جھڑی لگنا

یَک لَڑی

ایک لڑی کا، ایک لڑی پر مشتمل

سَت لَڑی

سات لڑیوں والی مالا یا ہار

موتِیوں کی لَڑی

ایک لڑی میں پروئے ہوئے موتی

موتِیا کی لَڑی

موتیا کے پھولوں کا ہار ، لڑی میں پروئے ہوئے موتیا کے پھول یا کلیاں

موتی کی لَڑی

تاگے میں پروئے ہوئے موتی، سلک گوہر، سلک مروارید، موتی کی مالا، موتی کا ہار

آنسُوؤں کی لَڑی

آنسوؤں کا لچھا

جوڑ گَھٹاؤ لَڑی

(ریاضی) سلسلۂ حسابیہ، سلسلۂ جمع و تفریق

سِہرے کِی لَڑی ٹُوٹنا

بہت منحوس سمجھا جاتا ہے

ہار کی لَڑی ٹُوٹ جانا

کسی چیز کا تواتر سے گرنا ، یکے بعد دیگرے آنا ، ایک کے بعد ایک کا مسلسل آنا (جیسے ہار کا دھاگا ٹوٹنے پر موتی یکے بعد دیگر گرتے چلے جاتے ہیں) ۔

چَنْچَل نار چَھیل سے لَڑی کَھن اَندَر کَھن باہَر کَھڑی

عاشق معشوق لڑیں تو بہت بے قرار رہے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسَن کے معانیدیکھیے

رَسَن

rasanरसन

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رَسَن کے اردو معانی

فارسی - اسم، مؤنث

  • رسی، ریسمان
  • پھانسی کا پھندا، پھانسی، ایسی کوئی چیز جس سے باندھنے یا رسی کا کام لیا جا سکے
  • رسی، ریسمان، ڈوری

سنسکرت - اسم، مذکر

  • زبان ، جیبھ ، مزہ

شعر

Urdu meaning of rasan

  • Roman
  • Urdu

  • rassii, riismaan
  • phaansii ka phandaa, phaansii, a.isii ko.ii chiiz jis se baandhne ya rassii ka kaam liyaa ja sake
  • rassii, riismaan, Dorii
  • zabaan, jiibh, mazaa

English meaning of rasan

Persian - Noun, Feminine

  • rope, cord, noose, string
  • hanging

रसन के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रस्सी, रीसमान अर्थात डोरी
  • फाँसी का फंदा, फाँसी, ऐसी कोई चीज़ जिससे बाँधने या रस्सी का काम लिया जा सके

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़बान, जीभ, मज़ा

رَسَن کے مترادفات

رَسَن سے متعلق دلچسپ معلومات

فارسی زبان میں ’’رسَن‘‘ رسیّ کو کہتے ہیں۔ عربی میں ’’رسَن‘‘ نکیل کی رسی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اردو ادب شاعری میں زیادہ تر یہ لفظ دار یعنی پھانسی کے ساتھ "دار و رسن" کی صورت میں نظر آتا ہے، یعنی پھانسی دینے کے لئے گلے میں باندھنے والی رسی، لیکن مصحفی کے ایک شعر میں "رسن" اس رسی کے لئے بھی استعمال ہوا ہے جس پر نٹ چل کر اپنے کرتب دکھاتے ہیں۔ "دارو رسن" جبر اور احتجاج کے استعارے کے طور پر کلاسیکی اور جدید شاعری دونوں میں بہت عام ہے۔ مشہور شاعرہ زہرہ نگاہ کا شعر ہے ۔ جینا ہے تو جی لیں گے بہر طور دِوانے کس بات کا غم ہے رسن و دار کے ہوتے یہی رسی یا رسن جب کپڑے ٹانگنے کے لئے استعمال ہوتی ہے تب "الگنی" کہلاتی ہے۔ ہم عصر غزل میں یہ الگنی بھی ایک تانیثی استعارہ بن کر لفظ رسن کے ساتھ نظر آنے لگی ہے ۔ غالب کی مشہور غزل کا مطلع ہے : قد و گیسو میں قیس و کوہ کن کی آزمائش ہے جہاں ہم ہیں وہاں دارو رسن کی آزمائش ہے

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَڑی

وہ دھاگا یا ڈوری جس میں پھول یا موتی وغیرہ پروئے ہوں، موتیوں وغیرہ کی مالا

لَڑی دار

ایک دوسرے سے وابستہ یا منسلک ، مسلسل ، سلسلہ وار

لَڑی بَنْد

مسلسل ، لگاتار ، متواتر

لَڑی بَنْدْھنا

کسی چیز کا ایسا تسلسل قائم ہونا جو لڑی سے مشابہ ہو، تار بندھنا، جھڑی لگنا

یَک لَڑی

ایک لڑی کا، ایک لڑی پر مشتمل

سَت لَڑی

سات لڑیوں والی مالا یا ہار

موتِیوں کی لَڑی

ایک لڑی میں پروئے ہوئے موتی

موتِیا کی لَڑی

موتیا کے پھولوں کا ہار ، لڑی میں پروئے ہوئے موتیا کے پھول یا کلیاں

موتی کی لَڑی

تاگے میں پروئے ہوئے موتی، سلک گوہر، سلک مروارید، موتی کی مالا، موتی کا ہار

آنسُوؤں کی لَڑی

آنسوؤں کا لچھا

جوڑ گَھٹاؤ لَڑی

(ریاضی) سلسلۂ حسابیہ، سلسلۂ جمع و تفریق

سِہرے کِی لَڑی ٹُوٹنا

بہت منحوس سمجھا جاتا ہے

ہار کی لَڑی ٹُوٹ جانا

کسی چیز کا تواتر سے گرنا ، یکے بعد دیگرے آنا ، ایک کے بعد ایک کا مسلسل آنا (جیسے ہار کا دھاگا ٹوٹنے پر موتی یکے بعد دیگر گرتے چلے جاتے ہیں) ۔

چَنْچَل نار چَھیل سے لَڑی کَھن اَندَر کَھن باہَر کَھڑی

عاشق معشوق لڑیں تو بہت بے قرار رہے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone