تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسَد" کے متعقلہ نتائج

اِظْہار

افشا، انکشاف، ظہور، ظاہر کرنا یا ہونا

اِظْہار نامَہ

(قانون) اعلان، اشتہار، اطلاع نامہ

اِظْہار کَرْنا

(قانون) عدالت میں بیان دینا

اِظْہارِیَہ

وہ الفاظ جو خط میں سلام و اشتیاق ملاقات کع بعد اصل مطلب کی اٹھان کے ہیے لکھے جاتے ہیں.

اِظْہارات

عدالت کے رو برو فریقین یا گواہوں کے بیانات.

اِظْہار نَوِیس

عدالت میں فریق مقدمہ یا گواہ کے بیان قلمبند کرنے والا پیشکار، عدالت کے احکام لکھنے والا کلرک یا منشی

اِظْہار نَوِیسی

اظہار نویس کا کام یا پیشہ .

اِظْہار مانگْنا

عدالت یا حاکم کا فریقین مقدمہ یا گواہوں سے بیان طلب کرنا

اِظْہار تَشَکُّر

اِظْہارِ رائے

رائے کا اظہار

اِظْہارِ حَلْقی

رک : اظہار نمبر ہ

اِظْہارِ حَلَفی

اِظْہارِ تَحرِیری

اِظْہارِ قانُونی

سیا بیان جو قانوناً درست ہو یا جس کی اجازت ہو

اِظْہارِ سَلامی

وہ غیر قانونی نذرانہ جو اظہار نویس کو دیا جائے

اِظْہارِ تَمَنّا

اِظْہارِ عِشْق

اِظْہارِ عَداوَت

اِظْہارِ عَقِیدَت

اِظْہارِ مُدَّعا

خواہش کا اظہار، دل کی بات کہنا، اپنے راز کو کسی سے بیان کرنا، چاہت کا اظہار کرنا

اِظْہارِ تَعَلُّق

اِظْہارِ عاشِقی

جَذْبی اِظْہار

جذبے کے ظاہر ہونے کا عمل یا کیفیت.

ذَرِیعَۂ اِظْہار

خیالات و جذبات وغیرہ کو ظاہر کرنے کا ذریعہ ، بیان کا وسیلہ ، گفتگو کا واسطہ.

حُسْنِ اِظْہار

خُوبصورتی سے بیان کرنے کا ڈھنگ

عَمَلِ اِظْہار

بیان کرنے کا طریقہ، اظہار کرنے کا عمل، کہنے کا عمل

ذَرائعِ اِظْہار

خیالات و احساسات وغیرہ کو بیان کرنے کے وسیلے (تحریر ، تقریر یا علامات و اِشارات وغیرہ).

بَعْدِ اِظْہار

قُوَّتِ اِظْہار

کسی بات کو بیان یا ظاہر کرنے کی قدرت

مُحَبَّت کا اِظْہار کَرْنا

اظہار عشق کرنا، محبت ظاہر کرنا، دوستی ظاہر کرنا

مُحَبَّت کا اِظْہار ہونا

محبت کا ظاہر ہونا، اظہار عشق ہونا، خلوص و دوستی کا مظاہرہ ہونا

رَنج کا اِظْہار کَرنا

افسوس ظاہر کرنا

زَخْم کا اِظْہار نَہ ہونا

زخمی ہونے کا پتہ نہ ہونا

زَخْم کا اِظْہار نَہ کَرنا

زخمی ہونے کا پتہ نہ چلنے دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسَد کے معانیدیکھیے

رَسَد

rasadरसद

وزن : 12

رَسَد کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • بان٘ٹ اور تقسیم کے اوسط سے حاصل شدہ مقدار (جو کسی کے حِصّے میں آئے) لائق اور مُناسب (مُطالق استحقاق)، حِصّہ، بہرہ، نصیب، بھاگ، سہام
  • آمدنی، حاصل کمائی وغیرہ
  • جنس، غلّہ نیز اس کا لگان وغیرہ (جو کاشتکار سے وصول کیا جائے)
  • غلّہ کی پیداوار، درآمد، غلّہ کا ذخیرہ
  • (لشکر یا قافلے کا) اناج، کھانے کا سامان اور دیگر ضروریات
  • راشن، خوراک، بھتّا، راتب، وظیفہ وغیرہ (کسی بھی شخص وغیرہ کا)
  • مویشیوں کا چارہ وغیرہ
  • کسی شے کی اس تعداد یا مِقدار کی فراہمی جو بازارمیں فروخت ہوتی ہو، فراہمی، ترسیل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رَصَد

(آلات کے ذریعے) ستاروں کی گردش دیکھنے کا عمل

شعر

English meaning of rasad

Persian, Arabic - Noun, Feminine

रसद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आपूर्ति, भोजन, सेना के पास मौजूद खान पान का स्टाक
  • सेना के लिए खाद्य सामग्री
  • अनाज खाने का सामान
  • राशन
  • भत्ता
  • अंश, हिस्सा, खाद्य सामग्री, खाने- पीने का सामान
  • हिस्सा

विशेषण

  • रस देनेवाला
  • स्वादिष्ट

رَسَد کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone