تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَس دے مَرے تو بِس کیوں دے" کے متعقلہ نتائج

رَس دے مَرے تو بِس کیوں دے

جو کام نرمی سے ہو سکتا ہے اُس میں سختی نہیں کرنی چاہیے.

مِیٹھے سے مَرے تو زَہر کیوں دے

اگر میٹھی میٹھی باتوں سے کام نکل سکتا ہے تو زبردستی نہیں کرنی چاہیے

گُڑ سے جو مَرے تو زَہر کیوں دے

رک: گُڑ دیے مَرے الخ.

رَس دے مَرے تو بِس کیوں دِیجے

جو کام نرمی سے ہو سکتا ہے اُس میں سختی نہیں کرنی چاہیے.

رَس دِیے مَرے تو بِس کیوں دِیجے

جو کام نرمی سے ہو سکتا ہے اُس میں سختی نہیں کرنی چاہیے.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَس دے مَرے تو بِس کیوں دے کے معانیدیکھیے

رَس دے مَرے تو بِس کیوں دے

ras de mare to bis kyo.n deरस दे मरे तो बिस क्यों दे

ضرب المثل

رَس دے مَرے تو بِس کیوں دے کے اردو معانی

  • جو کام نرمی سے ہو سکتا ہے اُس میں سختی نہیں کرنی چاہیے.

रस दे मरे तो बिस क्यों दे के हिंदी अर्थ

  • जो काम नरमी से हो सकता है इस में सख़्ती नहीं करनी चाहिए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَس دے مَرے تو بِس کیوں دے)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَس دے مَرے تو بِس کیوں دے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words