تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَقّاص" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَقّاص کے معانیدیکھیے
رَقّاص کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ناچنے کا کام یا پیشہ کرنے والا شخص، کھتک، نرتک
- ایک پرزہ، گھڑی کا اسپرنگ، یہ پرزہ ٹائم پیس میں اور جیبی گھڑی میں ضرور ہوتا ہے، پنڈولم، لنگر
- کسی اوزار وغیرہ کے درمیان کی ڈنڈی
- لٹکن، لٹّو وغیرہ جو ارتعاش کے ڈوروں کو قائم کے لئے لٹکائے جاتے ہیں، ہینگر
شعر
اک کھلا میداں تماشا گاہ کے اس پار ہے
جس میں ہر رقاص کا اک آئنہ تیار ہے
رقاص کے پاؤں تھک رہے ہیں
سازندے تبھی جھجھک رہے ہیں
یہ مستی ہے جنون عشق کی طاری ہے جو مجھ پر
یہ کس نے کہہ دیا ہر شخص ہی رقاص ہوتا ہے
English meaning of raqqaas
Noun, Masculine
- dancer
- balance wheel of a watch, pendulum
- a middle stick of a tool
रक़्क़ास के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नाचने का काम या पेशा करने वाला व्यक्ति, नाचने वाला, नर्तक, तांडवी
- एक उपकरण, घड़ी का स्प्रिंग, ये उपकरण जेबी घड़ी में ज़रूर होता है, लंगर
- किसी उपरण इत्यादि के मध्य की डंडी
- लटकन, लट्टू आदि, जो कंपन करने वाली डोरी को स्थिर करने के लिए लटकाते है
رَقّاص کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَقّاص)
رَقّاص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔