تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَقِیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَقِیب کے معانیدیکھیے
رَقِیب کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
-
ہم پیشہ جن میں باہم چشمک اور چونپ ہو، ہم چشم
مثال - حتمیٰ مقابلہ میں دو ہی ہم سر یا رقیب پہنچتے ہیں
- ایک معشوق کے عاشقوں میں سے کوئی ایک
صفت
- سرپرست، محافظ
- نگہبان، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں
- چوکس، ہوشیار
- دشمنی رکھنے والا، مخالف، دشمن
- ایک تیر کا وصفی نام
- خدا کا ایک وصفی نام
- (تصوف) نفس امارہ اور حواس خمسۂ ظاہری و باطنی کو کہتے ہیں
وضاحتی ویڈیو
شعر
ادھر آ رقیب میرے میں تجھے گلے لگا لوں
مرا عشق بے مزا تھا تری دشمنی سے پہلے
تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا
نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا
اس طرح زندگی نے دیا ہے ہمارا ساتھ
جیسے کوئی نباہ رہا ہو رقیب سے
English meaning of raqiib
Noun, Masculine, Singular
-
rival or competitor
Example - Hatmi (definite) muqable mein do hi ham-sar yaa raqib pahunchte hain
- opponent, especially in love
रक़ीब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
-
प्रतिस्पर्धी, प्रतियोगी, दावेदार
उदाहरण - हतमी (निश्चित ) मुक़ाबला में दो ही हम-सर या रक़ीब पहुँचते हैं
- वह जो किसी प्रेमिका के प्रेम के संबंध में उसके दूसरे प्रेमी से प्रतियोग करता हो, प्रेमिका का दूसरा प्रेमी
رَقِیب کے مترادفات
رَقِیب کے متضادات
رَقِیب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَقِیب)
رَقِیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔