تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَپَٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَپَٹ کے معانیدیکھیے
رَپَٹ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (کہار) ڈھلان یا ڈھلوان راستہ جس پر پیر پھسلنے اور سواری کے اوندھا ہوجانے کا ڈر ہو، ایسے موقع پر سواری لے جاتے وقت اگلا کہار پچھلے کہار کوجتانے کے لیے یہ کلمہ کہتا ہے
- پھسلن، رپٹن
- دوڑ دھوپ، ربڑ، سخت محنت
- واردات یا جُرم کی اِطلّاع جو پولیس یا حاکم وغیرہ کو دی جاۓ یا تھانے وغیرہ میں لِکھائی جاۓ
- کسی واقعے یا کارروائی وغیرہ کی خب یا اِطلّاع جو حاکم وغیرہ کودی جائے، درخواست، عرضی
- (مجازاً) جوانی سے اُتری ہوئی، ڈھیلی ڈھالی
شعر
رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے جا جا کے تھانے میں
کہ اکبرؔ نام لیتا ہے خدا کا اس زمانے میں
English meaning of rapaT
Noun, Feminine
- report
- corrupted form of report
- fatigue, hard labour
- slipperiness
- slope
रपट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वारदात या जुर्म की इतल्लाअ जो पुलिस या हाकिम वग़ैरा को दीजिएॱएॱ या थाने वग़ैरा में लिखाई जाए
- रपटने की क्रिया या भाव
- ऐसा स्थान जहाँ पैर रपटता या फिसलता हो
- (कहार) ढलान या ढलवान रास्ता जिस पर पैर फिसलने और सवारी के औंधा होजाने का डर हो, ऐसे मौक़ा पर सवारी ले जाते वक़्त उगला कहार पिछले कहार को जताने के लिए ये कलिमा कहता है
- (मजाज़न) जवानी से उतरी हुई, ढीली ढाली
- किसी वाक़े या कार्रवाई वग़ैरा की खुब या इतल्लाअ जो हाकिम वग़ैरा कूदी जाये, दरख़ास्त, अर्ज़ी
- दौड़ धूप, रबड़, सख़्त मेहनत
- फिसलन, रपटन (तराकीब में मुस्तामल)
- रपट2 (इं.)
- फिसलन
- फिसलने की जगह
رَپَٹ سے متعلق کہاوتیں
رَپَٹ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَپَٹ)
رَپَٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔