تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَنْجُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَنْجُور کے معانیدیکھیے
رَنْجُور کے اردو معانی
صفت
- رنجیدہ، افسردہ، فکر مند، غمگین، ملول
- مرض یا تکلیف میں مبتلا، ضعیف
شعر
عشق ہے دار الشفا اور درد ہے اس کا طبیب
جو نہیں اس مرض کا طالب سدا رنجور ہے
English meaning of ranjuur
رَنْجُور کے مترادفات
رَنْجُور کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَنْجُور)
رَنْجُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔