تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنْجِش" کے متعقلہ نتائج

رَنْجِش

کشیدگی، خفگی، آزردگی، ناخوشی، کدورت

رَنْجِش کَرنا

آزردہ کرنا، رنج پہنچانا

رَنجِش ہونا

غمگین ہونا، آزردہ ہونا، رنجور ہونا، رنجیدہ ہونا

رَنجِش بیجا

بلاوجہ کی کشیدگی، خفگی، شکررنجی

رَنْجِشاں

رنجش (رک) کی جمع

اَسْبابِ رَنْج و عَیش

سبب درد و شادماتی، خوشی اور اذیت کا آلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنْجِش کے معانی

رَنْجِش

ranjishरंजिश

رائے زنی کیجیے (رَنْجِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

اصل: فارسی

وزن : 22

مادہ: رَن٘ج

رَنْجِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کشیدگی، خفگی، آزردگی، ناخوشی، کدورت
  • صدمہ، تکلیف، غم، دلگیری
  • اختلاف، بگاڑ، عداوت، تکرار، بحث

شعر

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of ranjish

Noun, Feminine

रंजिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मनोमालिन्य, मनमुटाव, वैमनस्य, किसी की ओर से मन में बैठा हुआ रंज
  • अप्रसन्नता, नाराज़गी किसी के प्रति होने वाली अप्रसन्नता या नाराज़गी
  • शत्रुता, वैर, वैमनस्य, बिगाड़, अन-बन, कलह, दुश्मनी, बहस

رَنْجِش کے مرکب الفاظ

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔