تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَنْجِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَنْجِیدَہ کے معانیدیکھیے
رَنْجِیدَہ کے اردو معانی
صفت
- غمگین، اداس، دکھی مغموم، دلگیر، متأسف
- ناراض، خفا، بیزار، ناخوش، تکلیف میں
شعر
ستم پہ خوش کبھی لطف و کرم سے رنجیدہ
سکھائیں تم نے ہمیں کج ادائیاں کیا کیا
کھلتا نہیں کہ ہم میں خزاں دیدہ کون ہے
آسودگی کے باب میں رنجیدہ کون ہے
امید تلطف میں رنجیدہ رہے دونوں
تو اور تری محفل میں اور مری تنہائی
English meaning of ranjiida
Adjective
रंजीदा के हिंदी अर्थ
رَنْجِیدَہ کے مترادفات
رَنْجِیدَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَنْجِیدَہ)
رَنْجِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔