تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنج" کے متعقلہ نتائج

رَکْشا

حفاظت، نگہبانی، رکھوالی، بچاؤ

رَکْشا کَرنا

care, protect, preserve

رَکْشا بَنْدَھن

ہندوؤں کا ایک تیوہار جس میں برہمن سے اپنی کلائی میں کلاواراکھی اور نواڑے بندھواتے ہیں اپس میں بھی ایک دُوسرے کے خصوصاً بہن بھائی وغیرہ کے یہ چیزیں باندھنے کی رسم ہے ، اس وہ بلاؤں سے محفوظ رکھنے کا تعویذ سمجھتے ہیں ، سلونوں کا تیوہار راکھی

دِیکْشا

مذہبی رسوم کی ادائیگی کے لئے تیّاری، کسی خاص مطلب کے لیے مذہبی رسم، دُعا، منتر

رُو کُشا

رُخ کرنے والا ، متوجہ .

دو کَشی

حقے وغیرہ کے دو کش لگانا .

رُو کَشی

مقابلہ، ہمسری، برابری

دَھرَْم رَکْشا

دھرم یا قانون کی حفاظت، مذہبی جوش

جِیو رَکْشا

جاندار مخلوق کی حفاظت یا رکھوالی ، جانداروں کی نگہداشت اور پرورش.

گو رکشا

گائیوں کی حفاظت کرنا، گائیوں کو پالنا

گَئُو رَکْشا

رک : گئو رکھشا.

آتْم رَکشا

اپنی حفاظت، خود کی حفاظت

دُعائے عَکّاشَہ

ایک دعا جو ایک صحابی سے منسوب ہے جو انھوں نے حضور صلعم کی غار میں موجودگی پر مکڑی کا جالا تاننے کے وقت پڑھی تھی.

نَعْرَہ کَشی

نعرہ کش کا کام ، نعرہ زنی

شِکْشا دِیکْشا

ऐसी शिक्षा जो चारित्रिक, बौद्धिक या मानसिक विकास के उद्देश्य से दी जाती हो

مِعدَہ کُشائی

معدہ کھولنا ؛ (طنزاً) کھانا کھلانے کا عمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنج کے معانیدیکھیے

رَنج

ranjरंज

وزن : 21

موضوعات: خوشی

  • Roman
  • Urdu

رَنج کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • حزن و ملال کی کیفیت، افسوس، صدمہ غم، اندوہ دلگیری (خوشی کی ضد)
  • دکھ، درد، مرض، بیماری
  • تکلیف، صعوبت، دشواری
  • فکر، اندیشہ، خوف
  • کسی کی طرف سے دل صاف نہ ہونے کی صورت حال، کدورت، غبار خاطر

سنسکرت - اسم، مذکر

  • جنگل، بن، بیابان، صحرا، جنگلی ہونا، رن

شعر

Urdu meaning of ranj

  • Roman
  • Urdu

  • hazan-o-malaal kii kaifiiyat, afsos, sadma Gam, andoh dilgiirii (Khushii kii zid
  • dukh, dard, marz, biimaarii
  • takliif, saa.ibat, dushvaarii
  • fikr, andesha, Khauf
  • kisii kii taraf se dil saaf na hone kii suurat-e-haal, kuduurat, gubaar Khaatir
  • jangal, bin, byaabaan, sahraa, janglii honaa, ran

English meaning of ranj

Persian - Noun, Masculine

Sanskrit - Noun, Masculine

रंज के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • कष्ट, तक्लीफ़, रंज, विपत्ति, मुसीबत आघात, सद्म, पीड़ा, दर्द, शोक़, ग़म मृत- शोक, मातम
  • दुख, दर्द, रोग, बीमारी
  • तकलीफ़, पीड़ा, कठिनता
  • चिंता, संदेह, डर
  • किसी की ओर से दिल साफ़ न होने की अवस्था, मैलापन, दिल का मैल

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَکْشا

حفاظت، نگہبانی، رکھوالی، بچاؤ

رَکْشا کَرنا

care, protect, preserve

رَکْشا بَنْدَھن

ہندوؤں کا ایک تیوہار جس میں برہمن سے اپنی کلائی میں کلاواراکھی اور نواڑے بندھواتے ہیں اپس میں بھی ایک دُوسرے کے خصوصاً بہن بھائی وغیرہ کے یہ چیزیں باندھنے کی رسم ہے ، اس وہ بلاؤں سے محفوظ رکھنے کا تعویذ سمجھتے ہیں ، سلونوں کا تیوہار راکھی

دِیکْشا

مذہبی رسوم کی ادائیگی کے لئے تیّاری، کسی خاص مطلب کے لیے مذہبی رسم، دُعا، منتر

رُو کُشا

رُخ کرنے والا ، متوجہ .

دو کَشی

حقے وغیرہ کے دو کش لگانا .

رُو کَشی

مقابلہ، ہمسری، برابری

دَھرَْم رَکْشا

دھرم یا قانون کی حفاظت، مذہبی جوش

جِیو رَکْشا

جاندار مخلوق کی حفاظت یا رکھوالی ، جانداروں کی نگہداشت اور پرورش.

گو رکشا

گائیوں کی حفاظت کرنا، گائیوں کو پالنا

گَئُو رَکْشا

رک : گئو رکھشا.

آتْم رَکشا

اپنی حفاظت، خود کی حفاظت

دُعائے عَکّاشَہ

ایک دعا جو ایک صحابی سے منسوب ہے جو انھوں نے حضور صلعم کی غار میں موجودگی پر مکڑی کا جالا تاننے کے وقت پڑھی تھی.

نَعْرَہ کَشی

نعرہ کش کا کام ، نعرہ زنی

شِکْشا دِیکْشا

ऐसी शिक्षा जो चारित्रिक, बौद्धिक या मानसिक विकास के उद्देश्य से दी जाती हो

مِعدَہ کُشائی

معدہ کھولنا ؛ (طنزاً) کھانا کھلانے کا عمل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنج)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone