تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَن٘ج و مِحَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَن٘ج و مِحَن کے معانیدیکھیے
رَن٘ج و مِحَن کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- دُکھ، مصیبت، تکلیف، آزمائش
شعر
جھلس رہا ہے جو نفرت کی آگ میں گلشن
تو کیوں نہ بلبلیں رنج و محن کی بات کریں
ایک بھی شخص اگر ہو تو بتا دو مجھ کو
کون اس دور میں ہے رنج و محن سے باہر
اک ترے ہونے سے رہتا تھا مرے دل کو قرار
اب مگر رنج و محن سے پیار ہے تیرے بغیر
English meaning of ranj-o-mehan
रंज-ओ-मेहन के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- कष्ट और प्रयास, मेहनत और रंज
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَن٘ج و مِحَن)
رَن٘ج و مِحَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔