تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَنگَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگَت کے معانیدیکھیے
رَنگَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کیفیت، رنگ و روپ
- منظر، ماحول
- حالت
- (معماری) آوٹ لائن، خاکہ
شعر
میں جل گئی ہوں دھوپ کی کرنوں سے جا بجا
اور وہ سمجھ رہے ہیں کہ رنگت نکھر گئی
پہلے رگ رگ سے مری خون نچوڑا اس نے
اب یہ کہتا ہے کہ رنگت ہی مری پیلی ہے
یہ اڑی اڑی سی رنگت یہ کھلے کھلے سے گیسو
تری صبح کہہ رہی ہے تری رات کا فسانہ
English meaning of ra.ngat
Noun, Feminine
- complexion
- form
- plan, design
- colour, dye, tint, hue
रंगत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी रंगीन पदार्थ की दिखाई पड़ने वाली रंग की झलक
- रंग से युक्त होने की अवस्था या भाव, रंग, वर्ण
- मंज़र, माहौल
- शोभा, रौनक़, अर्थछटा
- (वास्तुकला) रूपरेखा, ख़ाका
- शरीर या चेहरे का रंग
- तौर तरीक़ा, रंग-ढंग
- दशा, हालत
- आनंद, मज़ा, लुत्फ़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَنگَت)
رَنگَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔