تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَن٘گ تیز ہونا" کے متعقلہ نتائج

رَن٘گ تیز ہونا

رن٘گ گہرا ہونا ،رن٘گ چڑھنا .

نَمَک تیز ہونا

کسی کھانے میں ضرورت سے زیادہ نمک ہونا

رِتی تیز ہونا

کسی کی سرکار میں رسوخ ہونا .

بُھوک تیز ہونا

بھوک بہت لگنا ، سخت اشتہا ہونا .

نَرْخ تیز ہونا

۔ بھاؤ بڑھ جانا۔؎

خَنْجَر تیز ہونا

۔قتل کی آمادگی ہونا۔ ؎

زَبان تیز ہونا

زُبان تیز ہونا

زبان جلد جلد چلنا، زبان کا کسی امر کے بیان میں بہت رواں ہونا

مِزاج تیز ہونا

غصہ ور ہونا، ذراسی بات پر ناراض ہونا

نَظَر تیز ہونا

۔ دور تک دیکھنا ، بصارت اچھی ہونا

نَبْض تیز ہونا

نبض کی حرکت کا تیز ہونا ، نبض تیز تیز چلنا ۔

ہَوا تیز ہونا

ہوا کے چلنے میں شدت ہونا ؛ زمانے کا نہایت مخالف ہونا ۔

دَنْدان تیز ہونا

ارادہ ہونا، قصد ہونا

نَشَّہ تیز ہونا

نشہ زیادہ ہونا ، سرور و مستی میں اضافہ ہونا ؛ شراب وغیرہ کا زیادہ پُر اثر ہونا ۔

چُھری تیز ہونا

چھری تیز کرنا (رک) کا لازم.

طَبِیعَت تیز ہونا

ذہین ہونا ، حاضر دماغ ہونا .

حافِظَہ تیز ہونا

رک : حافظہ اچھا ہونا.

دِساوَر تیز ہونا

(تجارت) بیرون ملک سے آنے والے تجارتی مالک کی قیمت بڑھ جانا یا طلب میں زیادتی ہونا.

شَوق تیز ہونا

شوق بڑھنا، خواہش زیادہ ہونا، رغبت ہونا

نَقشَہ تیز ہونا

بات بننا، نصیب یاور ہونا، عروج حاصل ہونا، عہدہ حاصل ہونا، اثر اور طاقت بڑھنا، (دہلی) اقبال یاور ہونا، دور دورہ ہونا

دِماغ تیز ہونا

دماغی قُوّت زیادہ ہونا

رَن٘گ بے رَن٘گ ہونا

حالتِ مُتغیّر ہونا ، غیر مطمئن ہوجانا ، حالات کا بِگڑ جانا .

مِزاج تیز تَر ہونا

طبیعت میں بہت تلخی ہونا ، بہت غصّہ ور ہونا ۔

کِسی پَر چُھری تیز ہونا

کسی کو ظلم وستم کا نشانہ بنائے رکھنا ، کسی کو کمزور سمجھ کر بات بات پر قصور وار ٹھہرانا

رَن٘گ ہونا

حال یا حالت ہونا ، نوبت پہنچنا.

مُقَدَّر تیز ہونا

قسمت اچھی ہونا ، خوش نصیب ہونا ۔

مال تیْز ہونا

(دکان داری) تجارتی مال کا بھاؤ چڑھ جانا یا قیمتیں بڑھ جانا .

رَن٘گ بَھن٘گ ہونا

لُطف کرکرا ہوجانا ، کھیل بَگڑنا .

لوہا تیز ہونا

تلوار یا چاقو تیز ہونا

پانی تیز ہونا

۔ (لکھنؤ) دھار تیز ہونا۔ ؎

نَبْض کی رَفتار تیز ہونا

نبض کی حرکت کا تیز ہونا ، نبض کا زور زور سے دھڑکنا ؛ مراد : اشتعال یا خوف کے باعث حالت غیر ہونا ۔

یَک رَن٘گ ہونا

ایک ہی رنگ کا ہونا ، ایک انداز کا ہونا ، یکساں ہونا نیز سچا ہونا ۔

دَنْدانِ آز تیز ہونا

حرص ، لالچ ہونا ، رشک آنا ، للچانا .

دَنْدانِ طَمَع تیز ہونا

لالچ ہونا ، حرص و ہوس ہونا .

رَن٘گ اَور ہونا

تبدیلی آنا، کیفیت یا حالت کا بدل جانا، تغیر، آ جانا، صورتِ حال یکسر مختلف ہو جانا.

رَن٘گ سِر ہونا

اپنی پوری طاقت یا قوت جوبن پر ہونا ، عین چڑھاؤ یا جوانی میں ہونا ، خوب رونق یا تیزی پر ہونا .

رَن٘گ پَتْلا ہونا

بےرونق یا بے قدر ہونا.

رَن٘گ سُرْخ ہونا

گُلابی رن٘گ ہونا ، غُصّہ یا خوشی کی حالت میں چہرے کا رن٘گ سُرخ ہو جانا .

رَن٘گ خام ہونا

رن٘گ کچّا ہونا .

رَن٘گ نِیلا ہونا

(کنا یۃً) خوفزدہ ہونا ، چہرے سے وحشت اور پریشانی ظاہر ہونا ، افسردگی کے آثار نُمایاں ہونا .

گُل رَن٘گ ہونا

گُل رنگ کرنا (رک) کا لازم ، سُرخ ہونا .

رَن٘گ باخْتَہ ہونا

رن٘گ اُڑنا.

رَن٘گ ہَلْکا ہونا

رن٘گ ہلکا کرنا (رک) کا لازم .

رَن٘گ راتی ہونا

عیش و عشرت میں رات بسر کرنا .

رَن٘گ نَیا ہونا

نیا انداز ہونا ، خلاف توقع کوئی بات ہونا ، حیرت انگیز تبدیلی متوقع ہونا .

رَن٘گ کالا ہونا

گرمی سے رن٘گ سیاہ ہونا .

رَن٘گ پِھیکا ہونا

بے رونق ہونا ، بے لُطف ہونا ، بے کیف ہونا .

رَن٘گ چُہْچُہا ہونا

شوخ ہوجانا ، نکھر جانا ، زیادہ چمک دمک آجانا .

رَن٘گ پُخْتَہ ہونا

رن٘گ کا ایسا پکا پونا کہ دھونے سے نہ چُھوٹے .

رَن٘گ مَیلا ہونا

رن٘گ خراب ہونا ، آلودہ ہونا ، کثیف ہونا .

رَن٘گ پَر ہونا

رونق پر ہونا ، بہار پر ہونا .

رَن٘گ چوکھا ہونا

رن٘گ کا نکھر جانا ، خوبصورتی پیدا ہونا .

بازار تیز ہونا

نرخ بڑھ جانا، مان٘گ میں اضافہ ہونا

رَن٘گ گَہْرا ہونا

پُختگی آنا .

تَرَہ تیز

ہالم ، جرجیر ، ترہ تندک ، ایک قسم کا ساگ جس کی چٹنی بھی بنتی ہے.

بھاو تیز ہونا

مہن٘گا یا گراں ہوجانا، قیمت بڑھ جانا

رَن٘گ ایک ہونا

ایک جیسا حال ہونا، ایک جیسا حشر ہونا، یکساں ہو جانا.

چَو رَن٘گ ہونا

تلوار کی ضرب سے چار ٹکڑے ہونا ، ٹکڑے ٹکڑے ہونا ؛ چکنا چور ہونا .

ہَوا تُند و تیز ہونا

ہوا کا بہت تیز ہونا ، جھکڑ کی ہوا ہونا

رَن٘گ میں ہونا

عیش و عشرت میں ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَن٘گ تیز ہونا کے معانیدیکھیے

رَن٘گ تیز ہونا

ra.ng tez honaaरंग तेज़ होना

رَن٘گ تیز ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • رن٘گ گہرا ہونا ،رن٘گ چڑھنا .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَن٘گ تیز ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَن٘گ تیز ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words