تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَنگ پاشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگ پاشی کے معانیدیکھیے
رَنگ پاشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رنگین پانی چھڑکنا (کپڑوں یا جسم پر ہولی یا نوروز میں)
- رونق، دلکشی، خوبصورتی
- شادی کے موقع پر رنگ کھیلنے کی رسم
English meaning of ra.ng-paashii
Noun, Feminine
- sprinkling colour, the sprinkling of tesu and abir during the Holi festival
रंग-पाशी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रंग छिड़कना, होली आदि खुशी के अवसर पर एक-दूसरे पर रंग डालना।।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَنگ پاشی)
رَنگ پاشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔