تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَن٘گ نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

دَھنی

۱. مالدار ، دولت مند.

دَھنیس

ایک بڑی چون٘چ کی چڑیا

دَھنیسْوَر

ابوقرن ، نساف دھن چڑی ، دھن سُو ، بڑی چونچ کی چڑیا ، لاط : Buceros .

دَھنی جوگ

وہ چیک یا ہنڈی جس میں حامل (وصول کرنے والے) کا نام درج نہ ہو .

دَھنی بَلی

قوی ، بہادر ، دلیر ، جری.

دَھنیا مال

گلے میں پہننے کا ایک گہنا، (جس میں دھنیے کی شکل کے سونے کے موتی اور نگینے ہوتے ہیں

شُجَاعَت کا دَھنی

نہایت بہادر، سورما.

مال دَھنی

۲. دولتمند .

راج دَھنی

بادشاہ ، راجا .

پام دَھنی

کٹکی

کَرْم دَھنی

خوشی قسمت ، اقبال مند .

بات کا دَھنی

بات کا پکّا، قول کا دھنی، وعدے میں اٹل

باتوں کا دَھنی

بہت باتیں بنانے والا

قِسْمَت کا دَھنی

خوش قسمت ؛ صاحب اقبال ؛ خوش نصیب ؛ بھا گوان ؛ تقدیر والا.

نَصِیب کا دَھنی

خوش قسمت ، خوش نصیب ، مقدر کا سکندر ۔

تَقْدِیر کا دَھنی

خوش قسمت شخص ، صاحب نصیب

قَلَم کا دَھنی

پختہ قلم ، بہت اچھا لکھنے والا ، صاحبِ قلم ، لکھنے میں ماہر .

تیغ کا دَھنی

جن٘گجو ، تلوار سے لڑنے کا عادی.

شَمْشِیر کا دَھنی

تلوار چلانے میں ماہر

نَصِیبے کا دَھنی

خوش قسمت، قسمت والا، خوش نصیب، بلند اقبال، خوش اقبال

مَیدان کا دَھنی

بہادر، شجاع، دلیر، دلاور

دَوار دَھنی کے پَڑ رَہے اَور دَھکے دَھنی کے کھائے

امیر کے در کو نہ چھوڑے چاہے دھکّے ملیں آخر کبھی نہ کبھی فائدہ ہوگا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَن٘گ نِکالْنا کے معانیدیکھیے

رَن٘گ نِکالْنا

rang nikaalnaaरंग निकालना

محاورہ

موضوعات: تاش

Roman

رَن٘گ نِکالْنا کے اردو معانی

  • نکھرنا، رنگ کا پر رونق ہو جانا، خوشنما، حسین یا خوبصورت ہو جانا
  • طرز، طور و طریق کا ایجاد ہونا، اختراع یا اختیار کرنا، رنگ بنانا، رنگ قرار دینا
  • (تراکیب وغیرہ سے) نئی رنگت پیدا کرنا
  • (تاش) کسی رنگ کی بازی کے پتے (جوغیر ضروری ہوں) کھیل میں نکال دینا

Urdu meaning of rang nikaalnaa

Roman

  • nikharnaa, rang ka par raunak ho jaana, Khushanumaa, husain ya Khuubsuurat ho jaana
  • tarz, taur-o-tariiq ka i.ijaad honaa, iKhatiraa ya iKhatiyaar karnaa, rang banaanaa, rang qaraar denaa
  • (taraakiib vaGaira se) na.ii rangat paida karnaa
  • (taash) kisii rang kii baazii ke patte (jo Gair zaruurii huu.n) khel me.n nikaal denaa

English meaning of rang nikaalnaa

  • look good, be radiant (with health or beauty), to show off

रंग निकालना के हिंदी अर्थ

  • निखरना, रंग का सौंदर्य पुर्ण हो जाना, अच्छा दिखने वाला, सुंदर या रूपावन हो जाना
  • शैली, रंग-ढँग का अविष्कार होना, नई वस्तु को अपनान, रंग बनाना, रंग ठहरा देना
  • (समास आदि से) नई रंगत उत्पन्न करना
  • (ताश) किसी रंग की बाज़ी के पत्ते (जो अनावश्यक हों) खेल में निकाल देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھنی

۱. مالدار ، دولت مند.

دَھنیس

ایک بڑی چون٘چ کی چڑیا

دَھنیسْوَر

ابوقرن ، نساف دھن چڑی ، دھن سُو ، بڑی چونچ کی چڑیا ، لاط : Buceros .

دَھنی جوگ

وہ چیک یا ہنڈی جس میں حامل (وصول کرنے والے) کا نام درج نہ ہو .

دَھنی بَلی

قوی ، بہادر ، دلیر ، جری.

دَھنیا مال

گلے میں پہننے کا ایک گہنا، (جس میں دھنیے کی شکل کے سونے کے موتی اور نگینے ہوتے ہیں

شُجَاعَت کا دَھنی

نہایت بہادر، سورما.

مال دَھنی

۲. دولتمند .

راج دَھنی

بادشاہ ، راجا .

پام دَھنی

کٹکی

کَرْم دَھنی

خوشی قسمت ، اقبال مند .

بات کا دَھنی

بات کا پکّا، قول کا دھنی، وعدے میں اٹل

باتوں کا دَھنی

بہت باتیں بنانے والا

قِسْمَت کا دَھنی

خوش قسمت ؛ صاحب اقبال ؛ خوش نصیب ؛ بھا گوان ؛ تقدیر والا.

نَصِیب کا دَھنی

خوش قسمت ، خوش نصیب ، مقدر کا سکندر ۔

تَقْدِیر کا دَھنی

خوش قسمت شخص ، صاحب نصیب

قَلَم کا دَھنی

پختہ قلم ، بہت اچھا لکھنے والا ، صاحبِ قلم ، لکھنے میں ماہر .

تیغ کا دَھنی

جن٘گجو ، تلوار سے لڑنے کا عادی.

شَمْشِیر کا دَھنی

تلوار چلانے میں ماہر

نَصِیبے کا دَھنی

خوش قسمت، قسمت والا، خوش نصیب، بلند اقبال، خوش اقبال

مَیدان کا دَھنی

بہادر، شجاع، دلیر، دلاور

دَوار دَھنی کے پَڑ رَہے اَور دَھکے دَھنی کے کھائے

امیر کے در کو نہ چھوڑے چاہے دھکّے ملیں آخر کبھی نہ کبھی فائدہ ہوگا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَن٘گ نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَن٘گ نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone