تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَنگ مَحَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگ مَحَل کے معانیدیکھیے
رَنگ مَحَل کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- امرأ و سلاطین کےعیش و نشاط منانے کا گھر، خانۂ عیش و تعیش، آراستہ مکان، سجا ہوا گھر
- آج کل کے کلب
- (مجازاً) خواہشات کے گھروندے
شعر
میری آواز کو ترسے گا ترا رنگ محل
میں تو اک بار صدا دے کے چلا جاؤں گا
کتنے الجھے کتنے سیدھے
رستے ان کے رنگ محل کے
بیچ میں رنگ محل ہے تیرا کھائی چاروں اور
ہم سے ملنے کی اب گوری تو ہی راہ نکال
English meaning of ra.ng-mahal
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- apartment for festive or voluptuous enjoyment, festive palace, banquet hall
- modern club
- (Metaphorically) sandcastles of desires
रंग-महल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- बड़े लोगों के भोग-विलास का स्थान, ऐशगाह, सजा हुआ घर
- आजकल के कलब, अंतःपुर
- (लाक्षणिक) इच्छाओं और अभिलाषाओं के घरोंदे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَنگ مَحَل)
رَنگ مَحَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔