تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنگ کَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگ کَٹْنا کے معانیدیکھیے

رَنگ کَٹْنا

ra.ng kaTnaaरंग कटना

محاورہ

مادہ: رَنْگ

Roman

رَنگ کَٹْنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • رن٘گ مان٘د پڑ جانا، چہرے کی رن٘گت پِھیکی پڑ جانا
  • کھار، تُرشی، شور وغیرہ سے کپڑے کا رن٘گ اُڑنا
  • چائے وغیرہ کی پتّی سے اُبلنے کی بعد رنگ نکل آ نا

Urdu meaning of ra.ng kaTnaa

Roman

  • rang maanad pa.D jaana, chehre kii rangat phiikii pa.D jaana
  • Khaar, turshii, shor vaGaira se kap.De ka rang u.Dnaa
  • chaay vaGaira kii pati se ubalne kii baad rang nikal aanaa

English meaning of ra.ng kaTnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • the color of the fabric is faded due to sour and salt, etc.
  • become colored after boiling tea etc.
  • be bleached, lose colour, faded, discoloration of face

रंग कटना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • ख़ार, खट्टे, नमक आदि से कपड़े का रंग उड़ना
  • चाय आदि की पत्ती से उबलने की बाद रंग निकल आना
  • रंग फीका पड़ जाना, चेहरे का रंग फीकी पड़ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنگ کَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنگ کَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone