تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَنگِ شِکَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگِ شِکَسْتَہ کے معانیدیکھیے
رَنگِ شِکَسْتَہ کے اردو معانی
صفت، مذکر
- وہ کیفیت جو چہرے پر ہوائیاں اُڑنے یا منھ فق ہو جانے کے وقت پیدا ہوتی ہے ، اُڑی ہوئی رن٘گت
شعر
ہوئی یہ حال زبوں کی شہرت کہ اس نے خجلت سے منہ چھپایا
بنا ہے رنگ شکستہ میرا بہت دنوں میں نقاب عارض
رنگ شکستہ صبح بہار نظارہ ہے
یہ وقت ہے شگفتن گل ہائے ناز کا
مرے چہرے کی ہنسی رنگ شکستہ میرا
تیرے اشکوں میں تبسم کا ہے انداز ابھی
English meaning of ra.ng-e-shikasta
Adjective, Masculine
- faded color, state of astonishment
रंग-ए-शिकस्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- उड़ा हुआ रंग, विस्मय की स्थिति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَنگِ شِکَسْتَہ)
رَنگِ شِکَسْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔