تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَنگِ مَلال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگِ مَلال کے معانیدیکھیے
رَنگِ مَلال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اُداسی، رنجیدگی کا رن٘گ، غم زدگی، افسردگی، افسوس
شعر
تو میسر تھا تو دل میں تھے ہزاروں ارماں
تو نہیں ہے تو ہر اک سمت عجب رنگ ملال
بام و در پر اترنے والی دھوپ
سبز رنگ ملال رکھتی ہے
English meaning of ra.ng-e-malaal
Noun, Masculine
- color of regret, sadness
रंग-ए-मलाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अफसोस, दुख, रंजीदगी का रंग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَنگِ مَلال)
رَنگِ مَلال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔