تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنگ بِگَڑنا" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگ بِگَڑنا کے معانیدیکھیے

رَنگ بِگَڑنا

ra.ng biga.Dnaaरंग-बिगड़ना

محاورہ

مادہ: رَنْگ

Roman

رَنگ بِگَڑنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • ۱. حُسن میں کمی آجانا ، حالت متغیر ہونا ، تبدیلی آنا ، خرابی پیدا ہونا، بدمزہ ہوجانا .
  • ۲. بے رونق ہوجانا .
  • ۳. بے رن٘گ ہوجانا ، کپڑوں یا کسی چیز کا رنگ خراب ہوجانا .

Urdu meaning of ra.ng biga.Dnaa

  • ۱. husan me.n kamii aajaanaa, haalat mutaGayyar honaa, tabdiilii aanaa, Kharaabii paida honaa, badmaza hojaana
  • ۲. beraunak hojaana
  • ۳. bairang hojaana, kap.Do.n ya kisii chiiz ka rang Kharaab hojaana

English meaning of ra.ng biga.Dnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • be discoloured or stained, change in state or condition
  • being in fall in beauty, change of circumstances, spoil, be spoilt

रंग-बिगड़ना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • बेरंग होजाना, कपड़ों या किसी चीज़ का रंग ख़राब हो जाना, बेरौनक होजाना
  • सुंदरता में कमी आ जाना, परिस्थिति बदल जाना, बदलाव आना, ख़राबी पैदा होना, बदमज़ा हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنگ بِگَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنگ بِگَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone