تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَکْشا بَنْدَھن" کے متعقلہ نتائج

خَصْلَت

عادت، خو، جبلت

خَصالَت

رک : خصلت .

پاکِیزَہ خَصْلَت

نیک اصل، نیک نیت، نیک دل

پاک خَصْلَت

روباہ خَصْلَت

دَرْویش خَصْلَت

وہ آدمی جس کی خصلتیں درویشوں کی طرح ہوں، سادہ مزاج

مَیمُون خَصلَت

جس کی عادتیں بندروں جیسی ہوں ؛ (مجازاً) ڈرپوک ، بزدل نیز بے ڈھنگا ۔

بُوم خَصْلَت

رات کو جاگنے والا اور دن کو سونے والا، ویرانہ، منحوس

دِیو خَصْلَت

رک ؛ دیو خصال.

فَرِشْتَہ خَصْلَت

فرشتوں جیسی عادت والا، نیک خصلت، معصوم صفت، متقی، پرہیزگار

بَد خَصْلَت

بری خصلتوں والا، جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں، بری فطرت اور عادت والا، بد سیرت، بد اخلاق، بد مزاج، اکھڑ

دَرِنْدَہ خَصْلَت

بے رحم ، سنگدل ، ظلم ، شقی القلب.

خُو خَصْلَت لینا

عادت اخیتار کرنا ، طور طریق اپنانا .

نیک خَصلَت

اچھی عادتوں والا، نیک کردار، نیک طینت، پاک سیرت

مَلَک خَصلَت

فرشتوں کی سی خصلت رکھنے والا ، فرشتہ خصلت ، نیک خو ، نیک ، بے گناہ ، معصوم .

سَگِ خَصْلَت

اردو، انگلش اور ہندی میں رَکْشا بَنْدَھن کے معانیدیکھیے

رَکْشا بَنْدَھن

rakshaa-ba.ndhanरक्षा-बंधन

اصل: سنسکرت

وزن : 2212

موضوعات: تیوہار

رَکْشا بَنْدَھن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندوؤں کا ایک تیوہار جس میں برہمن سے اپنی کلائی میں کلاواراکھی اور نواڑے بندھواتے ہیں اپس میں بھی ایک دُوسرے کے خصوصاً بہن بھائی وغیرہ کے یہ چیزیں باندھنے کی رسم ہے ، اس وہ بلاؤں سے محفوظ رکھنے کا تعویذ سمجھتے ہیں ، سلونوں کا تیوہار راکھی
  • وہ کلاوہ جو سلونوں کے تیوہار پر ہندو کلائی پر بان٘دھتے ہیں

English meaning of rakshaa-ba.ndhan

Noun, Masculine

  • a Hindu festival to celebrate and cement brotherly relationship

रक्षा-बंधन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिंदुओं का एक त्यौहार जो श्रावण शुक्ला पूर्णिमा को होता है, और जिसमें बहन अपने भाई तथा पुरोहित अपने यजमान की कलाई पर रक्षा-सूत्र बाँधता है
  • हिंदूओं का एक तयोहार जिस में ब्रहमन से अपनी कलाई में कलावा राखी और निवाड़े बंधवाते हैं अप्स में भी एक दूओसरे के ख़ुसूसन बहन भाई वग़ैरा के ये चीज़ें बांधने की रस्म है, इस वो बुलाऊं से महफ़ूज़ रखने का तावीज़ समझते हैं, सिलोनों का तयोहार राखी
  • वो कलावा जो सिलोनों के तयोहार पर हिंदू कलाई पर बांधते हैं
  • किसी के हाथ में रक्षासूत्र बांधने की क्रिया या भाव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَکْشا بَنْدَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَکْشا بَنْدَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone