تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَخْتِ سَفَر" کے متعقلہ نتائج

حَضَر

ایک جگہ کا قیام، گھر میں رہنے کی حالت، خانہ باشی (سفر کی ضد)

حَضَری

شہری (مقابل بدوی)، شہر کا رہنے والا

حَضَرِیَّت

شہر کی بود و باش، مدنیت (مقابل بدویت)

حَضَری حَیوانات

(حیاتیات) وہ حیوانات جو ایک جگہ بیٹھے رہتے ہیں

سَفَر حَضَر میں رَہْنا

مسافرت اور گھر میں ساتھ رہنا ، ہر وقت ساتھ رہنا ، اکٹھا رہنا ، مل جُل کر رہنا .

سَفَرِ حَضَر

ہر جگہ، ہر وقت، دیس پر دیس، ہم وقت

ما حَضَر

کھانا جو موجود ہو، کھانا وغیرہ، بےتکلفی کا کھانا، روکھا سوکھا جو بھی موجود ہو

با حَضَر

۔(ع میں بفتح آخرتھا۔)مذکر۔جو کھانا موجود ہو۔جو کچھ حاضر ہو۔موجودہ فارسیوں نے اس کھانے کے واسطے استعمال کےا جو تھوڑا سا ہو اور بے تکلف موجود اور حاضر ہو۔؎

سَفَر و حَضَر

ہر جگہ ، ہر وقت ، دیس پردیس ، ہمہ وقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رَخْتِ سَفَر کے معانیدیکھیے

رَخْتِ سَفَر

raKHt-e-safarरख़्त-ए-सफ़र

اصل: فارسی

وزن : 2212

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

رَخْتِ سَفَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سفر کا سامان

    مثال میں جب راولپنڈی سے ڈھا کہ روانہ ہوا تو رخت سفر بڑا مختصر تھا

  • (کنایۃً) آخرت کی تیاری، موت کے سفر کی تیاری

    مثال سرکار استغراق میں تھے، رخت سفر کا مشاہدہ فرما رہے تھے، عالم خاک سے آنکھ بند تھی

شعر

Urdu meaning of raKHt-e-safar

  • Roman
  • Urdu

  • safar ka saamaan
  • (kanaa.en) aaKhirat kii taiyyaarii, maut ke safar kii taiyyaarii

English meaning of raKHt-e-safar

Noun, Masculine

  • bag and baggage
  • (Figurative) the last journey

रख़्त-ए-सफ़र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सफ़र का सामान, यात्रा का सामान

    उदाहरण मैं जब रावलपिंडी से ढाका रवाना हुआ तो रख़्त-ए-सफ़र बड़ा मुख़्तसर (थोड़ा) था

  • (संकेतात्मक) परलोक की तय्यारी, अंतिम यात्रा की तैय्यारी

    उदाहरण सरकार इस्तिग़राक़ (ब्रह्मलीनता की अवस्था) में थे, रख़्त-ए-सफ़र का मुशाहदा (दर्शन) फ़रमा रहे थे, आलम-ए-ख़ाक (मर्त्यलोक) से आँख बंद थी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَضَر

ایک جگہ کا قیام، گھر میں رہنے کی حالت، خانہ باشی (سفر کی ضد)

حَضَری

شہری (مقابل بدوی)، شہر کا رہنے والا

حَضَرِیَّت

شہر کی بود و باش، مدنیت (مقابل بدویت)

حَضَری حَیوانات

(حیاتیات) وہ حیوانات جو ایک جگہ بیٹھے رہتے ہیں

سَفَر حَضَر میں رَہْنا

مسافرت اور گھر میں ساتھ رہنا ، ہر وقت ساتھ رہنا ، اکٹھا رہنا ، مل جُل کر رہنا .

سَفَرِ حَضَر

ہر جگہ، ہر وقت، دیس پر دیس، ہم وقت

ما حَضَر

کھانا جو موجود ہو، کھانا وغیرہ، بےتکلفی کا کھانا، روکھا سوکھا جو بھی موجود ہو

با حَضَر

۔(ع میں بفتح آخرتھا۔)مذکر۔جو کھانا موجود ہو۔جو کچھ حاضر ہو۔موجودہ فارسیوں نے اس کھانے کے واسطے استعمال کےا جو تھوڑا سا ہو اور بے تکلف موجود اور حاضر ہو۔؎

سَفَر و حَضَر

ہر جگہ ، ہر وقت ، دیس پردیس ، ہمہ وقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَخْتِ سَفَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَخْتِ سَفَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone