تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَخْنَہ پَرْدازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَخْنَہ پَرْدازی کے معانیدیکھیے
دیکھیے: رَخْنَہ اَنْدازی
رَخْنَہ پَرْدازی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
خلل ڈالنے یا بھانجی مارنے کا عمل، مداخلت کرنا، اڑچن پیدا کرنا
مثال - اوّل سے اگر یہ حال ظاہر ہوتا تو قاسم کو ممانعت کی جاتی کہ پرائے ناموس میں رخںہ پردازی اچھّی نہیں۔
- سوراخ ڈالنے یا چھید کرنے کا عمل
شعر
نئی تیر لب معشوق نے کی رخنہ پردازی
تسلط تو کیا دل میں ہوا ناسور پہلو میں
रख़्ना-पर्दाज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
हस्तक्षेप करना, बाधा डालना, अड़चन पैदा करना
उदाहरण - अव्वल से अगर यह हाल ज़ाहिर होता तो क़ासिम को मुमानिअत की जाती कि पराए नामूस में रख़्ना अंदाज़ी अच्छी नहीं।
- सूराख़ डालने या छेद करने की प्रक्रिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَخْنَہ پَرْدازی)
رَخْنَہ پَرْدازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔