تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَکاکَت" کے متعقلہ نتائج

رَکاکَت

سُسْتی (عقل کی) جس سے بات میں پستی، کمزوری اور لغویت پیدا ہوجائے، ناسمجھی پر مبنی ہونے کی صُورتِ حال

اردو، انگلش اور ہندی میں رَکاکَت کے معانیدیکھیے

رَکاکَت

rakaakatरकाकत

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: عقلاً

اشتقاق: ركَكَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رَکاکَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سُسْتی (عقل کی) جس سے بات میں پستی، کمزوری اور لغویت پیدا ہوجائے، ناسمجھی پر مبنی ہونے کی صُورتِ حال
  • چھچھورپن، بارِ آدمیت، سفلہ پن، کمینگی، رذالت

Urdu meaning of rakaakat

  • Roman
  • Urdu

  • sus॒tii (aqal kii) jis se baat me.n pastii, kamzorii aur laGviit paida hojaa.e, naasamjhii par mabnii hone kii suurat-e-haal
  • chhichhorpan, baar-e-aadamiyat, suflaa pan, kamiingii, raz illat

English meaning of rakaakat

Noun, Feminine

  • indecency (of words, manners, etc.), laziness (of the intellect) which leads to inferiority, weakness and eloquence in speech
  • vulgarity, meanness

रकाकत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अधमता, तुच्छता, कमीनगी, तिरस्कार, बेइज्जती।।
  • कमीनगी, दरिद्रता, छिछोरपन
  • आलस्य (बुद्धि का) जो वाणी में हीनता, कमजोरी और वाक्पटुता की ओर ले जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَکاکَت

سُسْتی (عقل کی) جس سے بات میں پستی، کمزوری اور لغویت پیدا ہوجائے، ناسمجھی پر مبنی ہونے کی صُورتِ حال

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَکاکَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَکاکَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone