تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَجْمِ شَہادَت" کے متعقلہ نتائج

رَجْمِ شَہادَت

عیسائیوں کے عقیدے کے مُطابق حضرتِ یعقوب علیہ السّلام کے دور میں ایک شخص لابان تھا جو حضرت یعقوبؑ کو بہت ستاتا تھا خُدا کے فضل سے وہ شخص ایک روز تائب ہوا اور اس نے حضرتِ یعقوبؑ سے وعدہ کیا کہ وہ آئندہ اُنھیں نہیں ستائے گا تو حضرتِ یعقوبؑ نے پتّھروں سے ایک ستون تعمیر کِیا اس کا نام لابان نے رجمِ شہادت رکھا ، لابان سے کہا کہ آئندہ اگر تُو اپنے وعدے سے پھرے گا تو یہ ستون اس کی گواہی دے گا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَجْمِ شَہادَت کے معانیدیکھیے

رَجْمِ شَہادَت

rajm-e-shahaadatरज्म-ए-शहादत

رَجْمِ شَہادَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عیسائیوں کے عقیدے کے مُطابق حضرتِ یعقوب علیہ السّلام کے دور میں ایک شخص لابان تھا جو حضرت یعقوبؑ کو بہت ستاتا تھا خُدا کے فضل سے وہ شخص ایک روز تائب ہوا اور اس نے حضرتِ یعقوبؑ سے وعدہ کیا کہ وہ آئندہ اُنھیں نہیں ستائے گا تو حضرتِ یعقوبؑ نے پتّھروں سے ایک ستون تعمیر کِیا اس کا نام لابان نے رجمِ شہادت رکھا ، لابان سے کہا کہ آئندہ اگر تُو اپنے وعدے سے پھرے گا تو یہ ستون اس کی گواہی دے گا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَجْمِ شَہادَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَجْمِ شَہادَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words