تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَعِیَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَعِیَّت کے معانیدیکھیے
رَعِیَّت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ لوگ جو بادشاہ یا راجہ کی سلطنت میں آباد ہوں، پرجا، رعایا
- مالگزار، کاشتکار، اسامی
- بٹائی پر کاشت کرنے والا مزارع، ایسی زمین پر کاشت کرنے والا جو اس کی ملکیت نہ ہو
- نوکر، مُلازم، متعلقین
- وہ شخص جو بغیر کرایہ کے کسی کے مکان میں رہتا ہو، وہ چیز جس کی نگہبانی چرواہا کرے
English meaning of ra'iyyat
Noun, Feminine
- subjects, populace, public
- peasantry, cultivators, tenants
- dependants
र'इय्यत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दे. रय्यत।
- प्रजा, रिआया, जनता, अवाम।
- प्रजा, रिआया, जनता, अवाम।
رَعِیَّت کے مترادفات
رَعِیَّت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَعِیَّت)
رَعِیَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔