تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریلْوے" کے متعقلہ نتائج

ریلْوے

ریل کا محکمہ یا دفتر

ریلْوے کَراسِن٘گ

ریلوے لائن کو قطع کرنے کی جگہ ، وہ مقام جہاں سڑک ریلوے لائن پر سے گُزرتی ہو.

ریلْوے لَین

ریل کی پٹری ، ریل گاڑی کا راستہ.

ریلْوے گائِڈ

ریلوے کا کرایہ وغیرہ بتلانے والی کتاب.

ریلْوے ٹائِم

وہ کتاب یا بڑا ورق جس پر ریل گاڑیوں کے اوقات دیے گئے ہوں.

ریلْوے اِنْجَن

دخانی ڈیزل یا برقی قوّت سے چلنے والا خودکار انجن جو ریل گاڑی کو کھین٘چتا ہے.

ریلْوے گائِیڈ

ریلوے کا کرایہ وغیرہ بتلانے والی کتاب.

ریلْوے یارْڈ

کسی ریلوے اسٹیشن کے پاس کُھلا ہوا میدان جہاں ریل گاڑیاں کھڑی رہتی ہیں اور جوڑی جاتی ہیں.

ریلْوے اِسْٹیشَن

وہ جگہ جہاں ریل گاڑیاں آکے رُکتی ہیں اور جاتی ہیں ، ریل گھر.

ریلْوے میل سَرْوِس

ریل گاڑی کے ذریعے ڈاک بھیجنے کا طریقہ یا نظام.

ریلْوے بازی

ریل کے سفر کی کثرت.

ریلْوے پَٹْری

ریل کی پٹری.

ریلْوے رِیگُولیٹَر واچ

وقت صحیح دینے والی گھڑی.

ریلْوے ٹائیم ٹیبل

وہ کتاب یا بڑا ورق جس پر ریل گاڑیوں کے اوقات دیے گئے ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ریلْوے کے معانیدیکھیے

ریلْوے

railwayरेलवे

اصل: انگریزی

ریلْوے کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • ریل کا محکمہ یا دفتر
  • ریل گاڑیوں اور پٹریوں وغیرہ کا پورا انتظام
  • ریل کی پٹری، ریل

English meaning of railway

Noun, Masculine, Feminine

  • railway

रेलवे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • रेल का महकमा या विभाग।
  • रेल की बिछी हुई पटरियाँ जिन पर रेल-गाड़ी चलती है।

ریلْوے کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریلْوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریلْوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone