تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہْنُما اُصُول" کے متعقلہ نتائج

رَہْنُما

ٹھیک راستہ بتانے والا، راستہ کھانے والا، رہبر

رَہْنُمائی

ہدایت، راستہ بتانا، آگے آگے چلنا

رَہْنُما تار

(برقیات) لمبے اور موٹے تار.

رَہْنُما اُصُول

دستورالعمل، قانون، قاعدہ، ہدایت نامہ، لائحمہ عمل

راہنُما

راستہ دکھانے والا ، رہمنائی کرنے والا ، قائد یا لیڈر.

راہ نامَہ

۱. (i) سڑکوں کا نقشہ یا کتاب.

رِہْن نامَہ

وہ دستاویز، جس میں رہن کی شرائط، راہن، مرتہن اور شے مرہونہ کے انتقال وغیرہ کا حال درج ہو

دَہ نِیمی

دس کا آدھا ، پانج کے برابر

راہ نُمائی

راہ نما کا اسم کیفیت، راستہ دکھانا

خِضْرِ رَہْنُما

(تصوّف) رہنمائی کرنے والا ، مُراد : معرفت کا راستہ بتانے والا

تاوانی رَہْنُما تار

(طبیعات) وہ برقی تار جو باریک تاروں کے لچھے کی نلی کے باہر کے تاروں سے جوڑا جائے.

سَن٘گِ رَہ نُما

سنگِ مقناطیس ، ایک قسم کا پتھر جو لوہے کو اپنی طرف کھین٘چتا ہے اگر اس کو ایک ڈوری میں باندھ کر لٹکا دیا جائے تو یہ پتّھر شمال اور جنوب کی رہنمائی کرتا ہے ، حجر الدلیل.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہْنُما اُصُول کے معانیدیکھیے

رَہْنُما اُصُول

rahnumaa-usuulरहनुमा-उसूल

وزن : 212121

رَہْنُما اُصُول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دستورالعمل، قانون، قاعدہ، ہدایت نامہ، لائحمہ عمل

English meaning of rahnumaa-usuul

Noun, Masculine

  • guideline, guiding principles

रहनुमा-उसूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नियमावली, क़ानून, नियम, दिशानिर्देश, क़ायदा, हिदायतनामा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہْنُما اُصُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہْنُما اُصُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone