تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَحْم" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

مُعَزِّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

مُعَزَّز تَر

بہت معزز، نہایت باوقار

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزا

رک : معجزہ ۔

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

معزز خدمت

با وقعت کام

اردو، انگلش اور ہندی میں رَحْم کے معانیدیکھیے

رَحْم

rahmरह्म

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: رَحِمَ

  • Roman
  • Urdu

رَحْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی کے دکھ پر دل میں رقت اور ہمدردی پیدا ہونے کی کیفیت، مہربانی، شفقت، نرم دلی، ترس، ہمدردی

    مثال دشمن کوں توں توڑ دوستاں کوں توں نوازدشمن کو نہ رحم سبھی خویش کوں بخش (۱۶۱۱، قلی قطب شاہ ، ک ، ۳ : ۴۸). کہنہ عاشق پہ نو خطاں سیں رحمحسن کی شرع بیچ بدعت ہے

شعر

Urdu meaning of rahm

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ke dukh par dil me.n rakt aur hamdardii paida hone kii kaifiiyat, mehrbaanii, shafqat, naram dillii, taras, hamdardii

English meaning of rahm

Noun, Masculine

रह्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी को दुखी या पीड़ित देखकर उसके कष्ट, दुख आदि दूर करने का व्यवहार, दया, करूणा, सहृदयता, शफ़क़त, अनुकंपा, अनुग्रह, तरस, मेहरबानी, सहानुभूति, हमदर्दी

    उदाहरण उसकी हक़ीक़ी बच्ची रज्जो की मुहब्बत का वास्ता दे कर रहम की इल्तिजा की

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

مُعَزِّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

مُعَزَّز تَر

بہت معزز، نہایت باوقار

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزا

رک : معجزہ ۔

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

معزز خدمت

با وقعت کام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَحْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَحْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone