تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَحِیم" کے متعقلہ نتائج

ساجھی

شریک، حِصّہ دار، رفیق کار، ہم کار.

ساجھی دار

شریک، حِصہ دار

ساجھی ساجھی مِل گَئے جُھوٹے پَڑے بَسِیٹھ

فریقین آپس میں ایک ہو گئے درمیان میں آنے والوں کو خِفَّت اُٹھانی پڑی.

سانجھی

(ہند) دسہرے کے موقع پر مندروں میں گوبر کی بنائی ہوئی مورتیاں (جو بوں کی نمائندگی کرتی ہیں)

ساجھی ہونا

شریک ہونا ، مِل جانا.

ساجھی کَرنا

شریک کرنا.

ساجِھی بَننا

آدھے كا ساجھی بَرابَر كی چوٹ

شریک یا حصہ دار كا حق مساوی ہوتا ہے

گوبَر کی سانْجھی

گوبر کی چھوٹی سی مورتی جو ہندو لڑکیاں بھادوں کے مہینے میں بناتی ہیں

سَرسوں پُھولے پھاگ میں اور سانجھی پُھولے سانجھ، نہ پھولے نہ پھلے جو تریا ہو بانجھ

سرسوں پھاگ میں پُھولتی ہے شام کو شفق ظاہر ہوتی ہے مگر بان٘جھ عورت کبھی نہیں پُھولتی

گوبَر کی سانجھی بھی پَھریا اوڑھے اَچّھی لَگتی ہے

بدشکل بھی بناؤسنگار سے خوبصورت معلوم ہوتی ہے، سجاوٹ بڑی چیز ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رَحِیم کے معانیدیکھیے

رَحِیم

rahiimरहीम

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: رَحِمَ

رَحِیم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس کے دل میں رحم ہو، شفیق، ہمدرد، مہربان، رحم کرنے والا، بہت مہربان، اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of rahiim

Noun, Masculine

रहीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जो रहम करता या तरस खाता हो, हमदरद, मेहरबान, दयालु, कृपालु, महादयालु, ईश्वर का एक नाम

विशेषण

  • रहम करने वाला; दयालु; कृपालु।

رَحِیم کے مترادفات

رَحِیم کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَحِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَحِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone