تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہَت" کے متعقلہ نتائج

رہتے

رہتا کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، موجودگی میں، سامنے، رہنے تک، زندگی میں

رہتا

رہنا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل

رہط

گروہ، غول، ہجوم

رَہَت

جدا کیا ہوا، الگ تھلگ، خالی، نجات یافتہ

رَہتے رَہتے

آہستہ آہستہ، تجربے کے بعد

رہْتے سَہْتے

ہوتے سوتے رشتہ دار ، حمایتی.

رَہْتا سَہْتا

رہا سہا، باقی بچا ہوا

رَہَتْوا

مفلس آدمی ، غریب آدمی

رَہْتوں کا گَھر نَہیں ہوتا

اصل آبادی مالک ہی سے ہوتی ہے

رَہْتار

باشندہ.

رَہَت کَرنا

لے لینا ، محروم کرنا ، چھڑانا ، آزاد کرنا

رَحْمَتُ اللہ عَلَیہ

اُس پر خدا کی رحمت نازل ہو (عربھی کا فقرہ اُردو میں ، مرحوم اور مقدّس بزرگوں کے نام کے ساتھ مستعمل).

رَہْتی دُنْیا تَک

جب تک دنیا قائم ے، ہمیشہ ہمیشہ

رَہْتا پانی رَہ گَیا، بَہْتا پانی بَہ گَیا

جو ہونا تھا سو ہوا لیکن حقیقت بھی اپنی جگہ عیاں ہوگئی.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہَت کے معانیدیکھیے

رَہَت

rahatरहत

اصل: سنسکرت

وزن : 12

رَہَت کے اردو معانی

صفت

  • جدا کیا ہوا، الگ تھلگ، خالی، نجات یافتہ
  • بِنا، بلا، بغیر

اسم، مؤنث

  • ٹھیرنا، رہنا، قیام

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رہط

گروہ، غول، ہجوم

रहत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अलग किया हुआ, अलग-थलग, ख़ाली, मोक्ष प्राप्त
  • बिना, बिला, बगै़र

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ठहरना, रहना, निवास

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone