تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسامَحَت" کے متعقلہ نتائج

مُسامَحَت

کسی چیز کی طرف سے غفلت کرنا، بے توجہی، جھوٹ، فروگزاشت، کسی شے کو حقیر سمجھ کر اس کی طرف خیال کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسامَحَت کے معانیدیکھیے

مُسامَحَت

musaamahatमुसामहत

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: سَمَحَ

مُسامَحَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی چیز کی طرف سے غفلت کرنا، بے توجہی، جھوٹ، فروگزاشت، کسی شے کو حقیر سمجھ کر اس کی طرف خیال کرنا
  • چشم پوشی، درگزر، نرمی برتنا یا طرح دینا، کسی کا عیب نہ ظاہر کرنا
  • کسی کام کو آسان سمجھ کراس کی طرٖف دھیان نہ دینا
  • دوستی

English meaning of musaamahat

Noun, Feminine

  • negligence
  • treating one gently, connivance, making things easy for someone, ignoring someone's faults

मुसामहत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी वस्तु की ओर से असावधान रहना, लापरही, झूट, कोताही, किसी वस्तु को तुच्छ समझ कर उसकी ओर देखना
  • देखकर टाल जाना, क्षमा करना, नरमी बरतना या तरह देना, किसी का दोष न खोलना
  • किसी काम को आसान समझकर उसकी ओर ध्यान न देना
  • मैत्री, दोस्ती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسامَحَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسامَحَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone