تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہائِش" کے متعقلہ نتائج

شَبْد

آواز، صوت

شابْد

لفظ سے متعلق، لفظوں یا لفظوں کا

شَبْد خواں

بزرگوں کے اقوال پڑھنے والا ، بھجن گانے والا.

شَبْد چوری

شَبْد شاسْتَر

لسانیات، قواعدِ زبان، علم صرف و ںحو

شَبْد کوش

فرہنگ، ڈکشنری، لغت

شَبْد چور

سرقہ کرنے والا، کسی اور کا مواد چوری کر اپنی تحقیق یا تالیف میں شامل کرنے والا

شَبْدیز

مشکی گھوڑا، گھوڑا

شَبدارْتھ

شَب داج

تاریَک رات .

شابْدِی

لفظ سے متعلق، لفظی، لفظوں پر منحصر، لفظوں سے ہونے ہوا

شَب داری

(شکار) شکاری پرندے کو رات کے وقت روشنی میں مجمع کے سامنے ہاتھ پر پہر رات تک بٹھانا تاکہ اس کا خوف دور ہوجائے اور وہ شکار کےلیے دلیر ہوجائے .

شَب دیغ

وہ سالن جو رات بھر دم دے کر پکایا جائے ، اس سے مراد ایک خوش ذائقہ سالن ہوتا ہے جس کو زیادہ سلونا اور خوشبودار بنانے کے لیے شلجم کی بٹیاں اور قیمے کے مسالے دار کبابا بھی شریک کر دیے جاتے ہیں .

شابْدِک

لفظ یا صوت سے متعلق، لفظ یا صوت کا

شَبْ دِیْگ

وہ ہانڈی جو پوری رات پکائی جائے

شِبْدَع

بچھو، کژدم

شَب دَرْمِیان ہونا

بیچ میں ایک رات کا وقفہ ہونا .

شُعْبَد

رک : شعبدہ .

شَعابِد

شعبدہ بازیاں ، دھوکے ، فریب ، گورکھ دھندے .

پاد شَبْد

پیروں کی آواز، آواز پا

ہَلہَلا شَبْد

ہلہلا پکارنا یا کہنا شور و غل ، شور و شغب

دُوہْرا شَبْد

مرکب لفظ

ٹَکْسار شَبْد

سچی بات.

دو مُکھا شَبْد

ذومعنی لفظ .

دِیو شَبْد

رعد، گرج (بارش کے دیوتا کی آواز)

پَنچ شَبْد

رک : پنچ نوبت ؛ پان٘چ ساز.

اَرْگھ شَبْد

صاحِبُ الدَّعْوَت

دعوت دینے والا، بلانے والا نیز میزبان

شُعْبَدَہ باز

۱. کرتب دکھانے والا ، نظر بندی کرنے ولا ، بازی گر .

شُعْبَدَہ بازی

شعبدہ بازکا کام یا پیشہ، بازی گری

شُعْبَدَہ پَرْداز

مکّار، عیار، فسوں گر

شُعْبَدَہ پَرْدازی

شعبدہ پرداز (رک) کا کام ، شعبدہ بازی

صاحِبِ دَعْوَت

دعوت دینے والا ، نیکی کی طرف بلانے والا ، مصلح ، ہادی.

شُعْبَدَہ گَر

شعبدہ باز، وہ بازی گر جو حیرت انگیز کرتب دکھائے، فسوں ساز، فریبی، چھل کرنے والا، چالاک

شُعْبَدَہ جات

شعبدے ، تماشے ، کرتب ، نیرنگیاں .

شُعْبَدَہ گَری

شعبدہ بازی، کرتب دکھانا، نظر بندی

شُعْبَدَہ کاری

فریبی، چھل کرنے والا، چالاک

شوبِیدَہ

شُعْبَدَہ دیکھنا

شعبدہ دکھان (رک) کا لازم .

شُعْبَدے دیکْھنا

رک : شعبدہ دیکھنا .

شُعْبَدَہ دِکھانا

تماشا یا کرتب دکھانا ، نیرنگیاں دکھانا ، نظربندی کرنا .

شُعْبَدے دِکھانا

رک : شعبدہ دکھانا .

شُعْبَدَہ دِکْھلانا

تماشا یا کرتب دکھانا ، نیرنگیاں دکھانا ، نظربندی کرنا .

شُعْبَدَہ کَرنا

شعبدے کے ذریعہ بے اصل بات کو اصل کر دکھانا ، کرتب دکھانا ، شعبدہ گری .

شُعْبَدَہ بَنانا

شرارت کرنا، دھوکا دینا

شُعْبَدے

شعبدہ کی جمع، ایسی بازی یا تماشا، جس میں سحر جادو مکر و فن یا ہاتھوں کی صفائی شامل ہو، نظربندی، دھوکا، فریب گری

شُعْبَدَہ

ایسی بازی یا تماشا، جس میں سحر جادو مکر و فن یا ہاتھوں کی صفائی شامل ہو، نظربندی

شُعْبَدے اُٹھانا

مسائل کھڑے کرنا ، پیچیدگیاں پیدا کرنا .

شُعْبَدے اِیجاد کَرْنا

عجائبات دکھانا ، نئی اور عجیب چیز اختراع کرنا .

شَبِ دَراز

لمبی رات ؛ مراد : فراق ، جدائی .

شَبِ دُزْد

وہ چور جو رات کو چوری کرے

شوب دینا

قلعی یا چونا وغیرہ کی ایک تہ چڑھانا یا پچارا دینا.

شُعْبَدَہ بَاطِل ہونا

جادو کا اثر جاتا رہنا

صاحِبِ دِیوان

۱. وہ شاعر جس کا مجموعہ کلام مرتب یا شائع ہوگیا ہو.

شَعْبَدات

صاحِبِ دِماغ

ذہین، سمجھدار، عاقل

صاحب دیواں

صاحِبِ دَولَت و تاج

مراد : بادشاہ ، حکمران

صاحِب دِلی

صاحب دل ہونا ، ہمّت ، جرأت.

شَب بیدار

رات بھر جاگنے والا، جاگ كر رات گزارنے والا، شب زندہ دار

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہائِش کے معانیدیکھیے

رَہائِش

rahaa.ishरहाइश

اصل: فارسی

رَہائِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رہن سہن، بود و باش، قیام، سکونت

    مثال - اون کا طرز خیال اور طریقہ رہائش ... ویسا ہی ہے جیسا کہ یورپ کے دوسرے شہنشاہوں کا ہوا کرتا ہے

  • ضبط و برداشت

شعر

English meaning of rahaa.ish

Noun, Feminine

रहाइश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी स्थान पर रहने की क्रिया या भाव, आवास, निवास, घर, मकान, रहने का स्थान, निवास स्थान, रहने अर्थात जीवन-निर्वाह करने का ढंग, रहन-सहन

    उदाहरण - उनका तर्ज़-ए-ख़याल और तरीक़ा-ए-रिहाइश... वैसा ही है जैसा कि युरोप के दूसरे शहंशाहों का हुआ करता है

  • सहनशीलता, धैर्य

رَہائِش کے مترادفات

رَہائِش کے مرکب الفاظ

رَہائِش سے متعلق دلچسپ معلومات

رہائش ’’رہائش‘‘ اور’’رہائش گاہ‘‘ غلط تو ہیں ہی، بھونڈے بھی ہیں، اور ان سے کوئی مقصد ایسا نہیں حاصل ہوتا جو مکان، گھر، قیام گاہ، قیام، مستقر، جائے قیام، دولت کدہ، وغیرہ (ان معنی کو ادا کرنے کے لئے الفاظ ہمارے یہاں کثرت سے ہیں) سے نہ حاصل ہو سکتا ہو۔ لیکن جس کثرت سے یہ رواج پا رہا ہے اسے دیکھتے ہوئے شایدکچھ مدت کے بعد اسے صحیح ماننا پڑجائے گا۔ کسی ثقہ بزرگ، مثلاً مسعود حسن رضوی ادیب،آل احمد سرور، سید احتشام حسین، کو’’رہائش‘‘ بولتے نہیں سنا گیا، لکھنا تو بڑی بات ہے۔ فارسی کا قاعدہ ہے کہ مصدر سے مضارع بناتے ہیں اور پھر مضارع کے آخری حرف یعنی دال، کو حذف کرکے اس پر’شین‘ مع کسرہ بڑھا دیتے ہیں۔ اس طرح جو اسم حاصل ہوتا ہے اسے حاصل مصدر کہتے ہیں۔ مثلاً: مصدر، آراستن، مضارع، آرائش، حاصل مصدر(’دال‘ کو حذف کرکے اوراس پر’شین‘ بڑھا کر)آرایش/آرائش مصدر، خواستن، مضارع، خواہد، حاصل مصدر، خواہش مصدر، رفتن، مضارع، رود، حاصل مصدر، روش اردو میں حاصل مصدر بنانے کا کوئی قاعدہ نہیں ہے لیکن ہم لوگوں نے بعض فارسی اردو مصدروں کے حاصل مصدر فارسی کے طرز پرخود بنا لئے ہیں۔ ان میں سے کچھ رائج بھی ہوگئے ہیں۔ مثلاً: اردومصدر، دبانا، حاصل مصدر(اردو)، دبش[ عامیانہ لفظ ہے، پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] یہ بھی ممکن ہے کہ یہ فارسی لفظ ’’دَوِش‘‘ کی اردو شکل ہو۔ فارسی مصدر، زیبیدن، مضارع، زیبد، حاصل مصدر(اردو)، زیبائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ فارسی میں ہوتا توزیبش ہوتا۔] فارسی مصدر، فہمیدن، مضارع، فہمد، حاصل مصدر(اردو)، فہمائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ اوراردو میں بھی اس کے معنی وہ نہیں ہیں جو فہمیدن سے برآمد ہوتے۔] اردو مصدر، گرمانا، حاصل مصدر(اردو)، گرمائش [عامیانہ لفظ ہے۔ پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] اسی طرح، کسی نے ’رہنا‘ سے ’رہائش‘ بنا لیا ہے۔ یہ لفظ بھونڈا تو ہے ہی، غلط اس لئے بھی ہے کہ اگر’رہنا‘ سے حاصل مصدر بقاعدۂ فارسی بنے گا تو ’رہش‘ ہوگا نہ کہ ’رہائش‘۔ اور’’رہش/ رہائش‘‘ میں جگہ کے معنی شامل ہیں، اس لئے ’’رہائش گاہ‘‘ تو بالکل ہی فضول ہے۔ غلط اور قبیح: آج کل آپ نے رہائش کہاں رکھی ہے؟ صحیح و فصیح: آج کل آپ کہاں قیام فرماتے ہیں/گھر کس جگہ رکھا ہے/کا دولت کدہ کس جگہ ہے/کس جگہ رہ رہے ہیں؟ وغیرہ۔ غلط اور قبیح: یہاں مدتوں میری رہائش رہی ہے۔ صحیح و فصیح: میں یہاں مدتوں رہا ہوں۔ غلط اور قبیح درقبیح: مکاناتِ رہائش۔ صحیح و فصیح: رہنے کے مکام/قیام کی جگہیں، وغیرہ۔ جناب عبد الرشید نے لکھا ہے کہ’’رہائش‘‘ کا اندراج ڈنکن فوربس، پلیٹس، ’’آصفیہ‘‘، اور’’نور‘‘ میں ہے، تو پھر اس لفظ کو فضول کیوں قراردیا جائے؟ یہاں پہلی بات تو یہ ہے کہ’’صفیہ‘‘ اور’’نور‘‘ دونوں نے اس لفظ کو ’’عوامی‘‘ کہا ہے، یعنی کسی ثقہ بولنے والے سے انھیں اس کی سند نہیں مل سکی۔ رہے انگریز لغت نگار، تویہاں انھیں کچھ ٹھیک سے معلوم نہیں کہ وہ کیا کہنا چاہتے ہیں۔ پلیٹس کا قول ہے کہ’’ رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay, delay, & c. پھر وہ درج کرتے ہیں، ’’رہائش اختیار کرنا‘‘، اور معنی لکھتے ہیں: To take in (one's) abode, to stay, tarry, delay ظاہر ہے کہ ان معنی سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ’’رہائش‘‘ کے معنی’’قیام گاہ، قیام‘‘، وغیرہ ہیں۔ ڈنکن فوربس لکھتا ہے کہ’’رہائس/رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay; delay; halt; abode; residence اتنے مشکوک حالات میں لفظ ’’رہائش‘‘ کو قبول کرنا غیر مناسب ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہائِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہائِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone