تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہائِش" کے متعقلہ نتائج

فائِدَہ

نفع

فائِدا

رک : فائدہ.

فائِدَہ دینا

نفع پہنچانا ، فائدہ پہنچانا ، فیض پہنچانا.

فائِدَہ ہونا

منافع ہونا، آرام ہونا، مرض میں افاقہ ہونا، صحت پانا، حاصل ہونا

فائِدَہ کَرْنا

آرام دینا، صحت بخشنا، مفید پڑنا، کارگر ہونا، نفع کمانا، نفع حاصل کرنا، موثر ہونا، اثر پذیر ہونا

فائِدَہ بَخْشْنا

نفع پہنچانا ، سودمند ثابت ہونا ، کارگر ہونا .

فائِدَہ پَہُنچنا

نفع حاصل ہونا، فیض پہنچنا

فائِدَہ پَہُنچانا

نفع دینا، فیض پہنچانا

فائِدا دینا

رک : فائدہ دینا.

فائِدَہ مَنْد

سود مند، مفید، کارگر

فائِدَہ حاصِل کَرنا

نفع حاصل کرنا، فیض پانا

فائِدَہ حاصِل ہونا

نفع حاصل ہونا، فیض پانا

فائِدَہ بَخْش

فائدہ پہنچانے والا، فائدہ دینے والا، مفید

فائِدَہ رَسَاں

کارگر، نفع بخش، فائدہ مند، مفید، سُود مند

فائِدَہ مَنْدی

بہتری ، بھلائی ، فائدہ ہونا.

فائِدَہ اُٹھانا

پھل پانا، نفع حاصل کرنا، فیض حاصل کرنا، آرام پانا

فائِدَہ رَسانی

فائدہ پہنچاتا، نفع پہنچانا

فِدا

دوسرے کے عوض جان دینے والا، فدیہ دینا، قربان ہونا، نثار، صدقے، نچھاور

فِدائی

خود کسی پر قربان کر نے والا، جان نذر کر نے والا، جاں نثار، سرفروش، وفادار، عاشق

fade

غائِب

foodie

بول چال: خوش خور،کھانوں کا شوقین۔.

fido

زمین پر پٹرول سے چلنے والے چراغوں کی مدد سے دُھند کو چھانٹ کر ہوائی جہاز کو اتارنے کا طریقہ [Fog Intensive Dispersal Operation کا سرحرفی مجموعہ].

façade

عمارت کی رُو کار، سامنے کا حصّہ، اگیت۔.

بِلا فائِدَہ

बेफाइदः व्यर्थ, बेकार।

مَوْقََعْ سے فَاْئِدَہْ اُٹھانا

مناسب اور موزوں وقت پر کوئی کام

کَے رَکْعَت کا فائِدَہ !

کوئی فائدہ نہیں ، کوئی نفع نہیں ، کے رکعت کا ثواب.

fade out

بَيرُوں مَنظَر کرنا

حاصِل نَہ حُصُول، فائِدَہ نَہ وُصُول

لاحاصل، بے فائدہ، کچھ فائدہ نہ ملا، کوئی نتیجہ نہیں نکلا

فِدا کَرْنا

قربان کرنا، تصدق کرنا، کسی مقصد کے لئے زندگی یا کسی عزیز چیز کی قربانی دینا

فِدا ہونا

قربان ہونا، جان دینا، عاشق ہونا، فریفتہ ہونا

گَدھے کے مُنہ میں شَہْد ڈالْنے کا کیا فائِدَہ

نا اہل کو رتبہ دبنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

پُھوٹے نَہ ٹُوٹے جھوجْھرے کَرنے سے کیا فائِدہ

زیادہ نقصان کی شکایت کے وقت بولتے ہیں .

شُبْہَہ کا فائِدَہ

(قانون) ارتکاب جُرم کے بارے میں شک ہونے کی بنا پر بے گناہ قرار دیا جانا

دِین و دُنیا کا فائِدہ ہونا

دنیا بھی بننا اور عقبیٰ بھی سنور جانا.

کیا فائِدہ

بے فائدہ، بے نتیجہ

بے فائدہ

بیکار، فضول، ردی

قَدْموں پَر فِدا ہونا

کسی پر نثار ہونا .

ہَزار دِل سے فِدا ہونا

رک : ہزار جان سے فدا یا قربان ہونا

cross-fade

ریڈیو: ایک آواز کے تدریجاً دھیما ہونے پر دوسری آواز کو نمایاں کرنا۔.

غَیر اِفادی

جس کا کوئی فائدہ نہ ہو ، بے فائدہ ، غیر سودمند ، بے مقصد.

دِل فِدا ہونا

عاشق ہونا، مائل ہونا

دِل سے فِدا ہونا

پورے طور پر عاشق ہونا

اِعْدامِ اِفادہ

کسی چیز کی فائدہ مندی کو ضائع کردینا

ہَزار جان سے فِدا ہونا

بے حد فریفتہ ہونا، عاشق ہونا، کسی کو حد سے زیادہ چاہنے لگنا

قانُون تَقْلِیلِ اِفادَہ

(معاشیات) ایک خاص نقطے تک پہنچنے کے بعد پیداوار میں ہونے والے نسبتاً کم اضافے کا اصول ، پیداوار میں کمی کا قانون.

جان و مال سے فِدا ہونا

رک : جان وارنا ، ہر طرح قربان ہونا.

bona fide

حقیقی، مخلصانہ۔.

mala fide

بد نیتی پر مبنی، بدنیتی سے۔.

سَر فِدا کَرْنا

کسی کی حمایت میں سر کٹا دینا ، سر قربان کرنا ، جان دینا

جان فِدا کَرنا

جان قربان کرنا، جان دینا ، جان لٹا دینا.

مَکانی اِفادَہ

(معاشیات) یہ اصطلاح ان اشخاص کے کام کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی گئی جو اشیا کے نقل و حمل میں یا تجارت میں مصروف ہوں گو ، یہ اشیا کی شکل میں تبدیلی نہیں کرتے لیکن افادوں کی پیدائش میں اعانت یا اضافہ کرتے ہیں (اصول معاشیات) ۔

دارُ الْاِفادَہ

فائدہ پہنچانے کی جگہ ؛ (مجازاً) گِرجا گھر .

جی جان سے فِدا

عاشق، شیدا، نثار

جی سے فِدا ہونا

جی جان سے قربان ہونا ؛ بہت زیادہ چاہنا.

سَو جان سے فِدا ہونا

بہت محبت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

لاکھ جی سے فدا ہونا

بیحد محبت ہونا، دل و جاں سے فدا ہونا

جی جان سے فِدا ہونا

دل و جان سے نثار ہونا، شیدا و والہ ہونا، عاشق ہونا

تَکْثِیرِ اِفادَہ

increasing utility

جو بندہ نوازی کرے جاں اس پہ فدا ہے، بے فیض اگر یوسفِ ثانی ہے تو کیا ہے

جو شخص مہربانی کرے اس پر لوگ فدا ہوتے ہیں، بے فیض شخص کسی کام کا نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہائِش کے معانیدیکھیے

رَہائِش

rahaa.ishरहाइश

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

رَہائِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رہن سہن، بود و باش، قیام، سکونت

    مثال اون کا طرز خیال اور طریقہ رہائش ... ویسا ہی ہے جیسا کہ یورپ کے دوسرے شہنشاہوں کا ہوا کرتا ہے

  • ضبط و برداشت

شعر

Urdu meaning of rahaa.ish

  • Roman
  • Urdu

  • rahan sahn, buud-o-baash, qiyaam, sukuunat
  • zabat-o-bardaasht

English meaning of rahaa.ish

Noun, Feminine

रहाइश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी स्थान पर रहने की क्रिया या भाव, आवास, निवास, घर, मकान, रहने का स्थान, निवास स्थान, रहने अर्थात जीवन-निर्वाह करने का ढंग, रहन-सहन

    उदाहरण उनका तर्ज़-ए-ख़याल और तरीक़ा-ए-रिहाइश... वैसा ही है जैसा कि युरोप के दूसरे शहंशाहों का हुआ करता है

  • सहनशीलता, धैर्य

رَہائِش کے مترادفات

رَہائِش کے مرکب الفاظ

رَہائِش سے متعلق دلچسپ معلومات

رہائش ’’رہائش‘‘ اور’’رہائش گاہ‘‘ غلط تو ہیں ہی، بھونڈے بھی ہیں، اور ان سے کوئی مقصد ایسا نہیں حاصل ہوتا جو مکان، گھر، قیام گاہ، قیام، مستقر، جائے قیام، دولت کدہ، وغیرہ (ان معنی کو ادا کرنے کے لئے الفاظ ہمارے یہاں کثرت سے ہیں) سے نہ حاصل ہو سکتا ہو۔ لیکن جس کثرت سے یہ رواج پا رہا ہے اسے دیکھتے ہوئے شایدکچھ مدت کے بعد اسے صحیح ماننا پڑجائے گا۔ کسی ثقہ بزرگ، مثلاً مسعود حسن رضوی ادیب،آل احمد سرور، سید احتشام حسین، کو’’رہائش‘‘ بولتے نہیں سنا گیا، لکھنا تو بڑی بات ہے۔ فارسی کا قاعدہ ہے کہ مصدر سے مضارع بناتے ہیں اور پھر مضارع کے آخری حرف یعنی دال، کو حذف کرکے اس پر’شین‘ مع کسرہ بڑھا دیتے ہیں۔ اس طرح جو اسم حاصل ہوتا ہے اسے حاصل مصدر کہتے ہیں۔ مثلاً: مصدر، آراستن، مضارع، آرائش، حاصل مصدر(’دال‘ کو حذف کرکے اوراس پر’شین‘ بڑھا کر)آرایش/آرائش مصدر، خواستن، مضارع، خواہد، حاصل مصدر، خواہش مصدر، رفتن، مضارع، رود، حاصل مصدر، روش اردو میں حاصل مصدر بنانے کا کوئی قاعدہ نہیں ہے لیکن ہم لوگوں نے بعض فارسی اردو مصدروں کے حاصل مصدر فارسی کے طرز پرخود بنا لئے ہیں۔ ان میں سے کچھ رائج بھی ہوگئے ہیں۔ مثلاً: اردومصدر، دبانا، حاصل مصدر(اردو)، دبش[ عامیانہ لفظ ہے، پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] یہ بھی ممکن ہے کہ یہ فارسی لفظ ’’دَوِش‘‘ کی اردو شکل ہو۔ فارسی مصدر، زیبیدن، مضارع، زیبد، حاصل مصدر(اردو)، زیبائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ فارسی میں ہوتا توزیبش ہوتا۔] فارسی مصدر، فہمیدن، مضارع، فہمد، حاصل مصدر(اردو)، فہمائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ اوراردو میں بھی اس کے معنی وہ نہیں ہیں جو فہمیدن سے برآمد ہوتے۔] اردو مصدر، گرمانا، حاصل مصدر(اردو)، گرمائش [عامیانہ لفظ ہے۔ پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] اسی طرح، کسی نے ’رہنا‘ سے ’رہائش‘ بنا لیا ہے۔ یہ لفظ بھونڈا تو ہے ہی، غلط اس لئے بھی ہے کہ اگر’رہنا‘ سے حاصل مصدر بقاعدۂ فارسی بنے گا تو ’رہش‘ ہوگا نہ کہ ’رہائش‘۔ اور’’رہش/ رہائش‘‘ میں جگہ کے معنی شامل ہیں، اس لئے ’’رہائش گاہ‘‘ تو بالکل ہی فضول ہے۔ غلط اور قبیح: آج کل آپ نے رہائش کہاں رکھی ہے؟ صحیح و فصیح: آج کل آپ کہاں قیام فرماتے ہیں/گھر کس جگہ رکھا ہے/کا دولت کدہ کس جگہ ہے/کس جگہ رہ رہے ہیں؟ وغیرہ۔ غلط اور قبیح: یہاں مدتوں میری رہائش رہی ہے۔ صحیح و فصیح: میں یہاں مدتوں رہا ہوں۔ غلط اور قبیح درقبیح: مکاناتِ رہائش۔ صحیح و فصیح: رہنے کے مکام/قیام کی جگہیں، وغیرہ۔ جناب عبد الرشید نے لکھا ہے کہ’’رہائش‘‘ کا اندراج ڈنکن فوربس، پلیٹس، ’’آصفیہ‘‘، اور’’نور‘‘ میں ہے، تو پھر اس لفظ کو فضول کیوں قراردیا جائے؟ یہاں پہلی بات تو یہ ہے کہ’’صفیہ‘‘ اور’’نور‘‘ دونوں نے اس لفظ کو ’’عوامی‘‘ کہا ہے، یعنی کسی ثقہ بولنے والے سے انھیں اس کی سند نہیں مل سکی۔ رہے انگریز لغت نگار، تویہاں انھیں کچھ ٹھیک سے معلوم نہیں کہ وہ کیا کہنا چاہتے ہیں۔ پلیٹس کا قول ہے کہ’’ رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay, delay, & c. پھر وہ درج کرتے ہیں، ’’رہائش اختیار کرنا‘‘، اور معنی لکھتے ہیں: To take in (one's) abode, to stay, tarry, delay ظاہر ہے کہ ان معنی سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ’’رہائش‘‘ کے معنی’’قیام گاہ، قیام‘‘، وغیرہ ہیں۔ ڈنکن فوربس لکھتا ہے کہ’’رہائس/رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay; delay; halt; abode; residence اتنے مشکوک حالات میں لفظ ’’رہائش‘‘ کو قبول کرنا غیر مناسب ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِدَہ

نفع

فائِدا

رک : فائدہ.

فائِدَہ دینا

نفع پہنچانا ، فائدہ پہنچانا ، فیض پہنچانا.

فائِدَہ ہونا

منافع ہونا، آرام ہونا، مرض میں افاقہ ہونا، صحت پانا، حاصل ہونا

فائِدَہ کَرْنا

آرام دینا، صحت بخشنا، مفید پڑنا، کارگر ہونا، نفع کمانا، نفع حاصل کرنا، موثر ہونا، اثر پذیر ہونا

فائِدَہ بَخْشْنا

نفع پہنچانا ، سودمند ثابت ہونا ، کارگر ہونا .

فائِدَہ پَہُنچنا

نفع حاصل ہونا، فیض پہنچنا

فائِدَہ پَہُنچانا

نفع دینا، فیض پہنچانا

فائِدا دینا

رک : فائدہ دینا.

فائِدَہ مَنْد

سود مند، مفید، کارگر

فائِدَہ حاصِل کَرنا

نفع حاصل کرنا، فیض پانا

فائِدَہ حاصِل ہونا

نفع حاصل ہونا، فیض پانا

فائِدَہ بَخْش

فائدہ پہنچانے والا، فائدہ دینے والا، مفید

فائِدَہ رَسَاں

کارگر، نفع بخش، فائدہ مند، مفید، سُود مند

فائِدَہ مَنْدی

بہتری ، بھلائی ، فائدہ ہونا.

فائِدَہ اُٹھانا

پھل پانا، نفع حاصل کرنا، فیض حاصل کرنا، آرام پانا

فائِدَہ رَسانی

فائدہ پہنچاتا، نفع پہنچانا

فِدا

دوسرے کے عوض جان دینے والا، فدیہ دینا، قربان ہونا، نثار، صدقے، نچھاور

فِدائی

خود کسی پر قربان کر نے والا، جان نذر کر نے والا، جاں نثار، سرفروش، وفادار، عاشق

fade

غائِب

foodie

بول چال: خوش خور،کھانوں کا شوقین۔.

fido

زمین پر پٹرول سے چلنے والے چراغوں کی مدد سے دُھند کو چھانٹ کر ہوائی جہاز کو اتارنے کا طریقہ [Fog Intensive Dispersal Operation کا سرحرفی مجموعہ].

façade

عمارت کی رُو کار، سامنے کا حصّہ، اگیت۔.

بِلا فائِدَہ

बेफाइदः व्यर्थ, बेकार।

مَوْقََعْ سے فَاْئِدَہْ اُٹھانا

مناسب اور موزوں وقت پر کوئی کام

کَے رَکْعَت کا فائِدَہ !

کوئی فائدہ نہیں ، کوئی نفع نہیں ، کے رکعت کا ثواب.

fade out

بَيرُوں مَنظَر کرنا

حاصِل نَہ حُصُول، فائِدَہ نَہ وُصُول

لاحاصل، بے فائدہ، کچھ فائدہ نہ ملا، کوئی نتیجہ نہیں نکلا

فِدا کَرْنا

قربان کرنا، تصدق کرنا، کسی مقصد کے لئے زندگی یا کسی عزیز چیز کی قربانی دینا

فِدا ہونا

قربان ہونا، جان دینا، عاشق ہونا، فریفتہ ہونا

گَدھے کے مُنہ میں شَہْد ڈالْنے کا کیا فائِدَہ

نا اہل کو رتبہ دبنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

پُھوٹے نَہ ٹُوٹے جھوجْھرے کَرنے سے کیا فائِدہ

زیادہ نقصان کی شکایت کے وقت بولتے ہیں .

شُبْہَہ کا فائِدَہ

(قانون) ارتکاب جُرم کے بارے میں شک ہونے کی بنا پر بے گناہ قرار دیا جانا

دِین و دُنیا کا فائِدہ ہونا

دنیا بھی بننا اور عقبیٰ بھی سنور جانا.

کیا فائِدہ

بے فائدہ، بے نتیجہ

بے فائدہ

بیکار، فضول، ردی

قَدْموں پَر فِدا ہونا

کسی پر نثار ہونا .

ہَزار دِل سے فِدا ہونا

رک : ہزار جان سے فدا یا قربان ہونا

cross-fade

ریڈیو: ایک آواز کے تدریجاً دھیما ہونے پر دوسری آواز کو نمایاں کرنا۔.

غَیر اِفادی

جس کا کوئی فائدہ نہ ہو ، بے فائدہ ، غیر سودمند ، بے مقصد.

دِل فِدا ہونا

عاشق ہونا، مائل ہونا

دِل سے فِدا ہونا

پورے طور پر عاشق ہونا

اِعْدامِ اِفادہ

کسی چیز کی فائدہ مندی کو ضائع کردینا

ہَزار جان سے فِدا ہونا

بے حد فریفتہ ہونا، عاشق ہونا، کسی کو حد سے زیادہ چاہنے لگنا

قانُون تَقْلِیلِ اِفادَہ

(معاشیات) ایک خاص نقطے تک پہنچنے کے بعد پیداوار میں ہونے والے نسبتاً کم اضافے کا اصول ، پیداوار میں کمی کا قانون.

جان و مال سے فِدا ہونا

رک : جان وارنا ، ہر طرح قربان ہونا.

bona fide

حقیقی، مخلصانہ۔.

mala fide

بد نیتی پر مبنی، بدنیتی سے۔.

سَر فِدا کَرْنا

کسی کی حمایت میں سر کٹا دینا ، سر قربان کرنا ، جان دینا

جان فِدا کَرنا

جان قربان کرنا، جان دینا ، جان لٹا دینا.

مَکانی اِفادَہ

(معاشیات) یہ اصطلاح ان اشخاص کے کام کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی گئی جو اشیا کے نقل و حمل میں یا تجارت میں مصروف ہوں گو ، یہ اشیا کی شکل میں تبدیلی نہیں کرتے لیکن افادوں کی پیدائش میں اعانت یا اضافہ کرتے ہیں (اصول معاشیات) ۔

دارُ الْاِفادَہ

فائدہ پہنچانے کی جگہ ؛ (مجازاً) گِرجا گھر .

جی جان سے فِدا

عاشق، شیدا، نثار

جی سے فِدا ہونا

جی جان سے قربان ہونا ؛ بہت زیادہ چاہنا.

سَو جان سے فِدا ہونا

بہت محبت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

لاکھ جی سے فدا ہونا

بیحد محبت ہونا، دل و جاں سے فدا ہونا

جی جان سے فِدا ہونا

دل و جان سے نثار ہونا، شیدا و والہ ہونا، عاشق ہونا

تَکْثِیرِ اِفادَہ

increasing utility

جو بندہ نوازی کرے جاں اس پہ فدا ہے، بے فیض اگر یوسفِ ثانی ہے تو کیا ہے

جو شخص مہربانی کرے اس پر لوگ فدا ہوتے ہیں، بے فیض شخص کسی کام کا نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہائِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہائِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone