تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہائِش" کے متعقلہ نتائج

خَلَل

درز، شگاف، رخنہ

کَھلال

بھیگا ہوا ، گیلا ، تربتر.

خَلّال

سرکہ فروش .

خَلَل اَنْداز

مداخلت کرنے والا، دخل دینے والا

خَلَل بَذِیر

جو خلل بڑنے کے قابل ہو ، براگندہ ، پریشان ، ابتر .

خَلَل پَڑْنا

خرابی پیدا ہونا ، ابتری ہونا .

خَلَلْ پَذِیْر

پراگندہ، بکھرا ہوا، متفرق، پریشان، منتشر

خَلَل آنا

be disordered

خَلَل دَھرْنا

خوف کرنا ، اندیشہ کرنا .

خَلَل لانا

(حکم) توڑنا ، خلاف ورزی کرنا .

خَلَل اَنْدازی

رکاوٹ ڈالنے کا عمل، مداخلت، مزاحمت، رخنہ اندازی

خَلَل کَرنا

خراب کرنا ، پراگندہ و پریشان کرنا .

خَلَل میں پَڑْنا

پریشان ہونا ، مضطرب ہونا .

خَلَل ڈالْنا

خرابی پیدا کرنا، نقصان پہنچانا

خَلَل اَنداز ہونا

disturb, interfere, intrude, interrupt

خَلَل کُنْڈ

(ارضیات) زمین کے طبقات کے سلسلے میں انقطاع کے باعث تشکیل پانے والا حوض نما رخنہ

خَلَلِ دِماغ

سودا، دیوانہ، پاگل، بد مزاج

خَلَلِ دِماغی

پاگل پن، دیوانگی، مالیخولیا

خَلَلی

مفسد ، شرانگیز ، خلل ڈالنے والا .

خَلِیل

۱. (i) سچا دوست .

کَھلیل

خوشبودارتیل اور کھلی کا مرکب

خَلَلِ اَمْن

امن شکنی ، فساد جھگڑا ، نقص امن .

خِلال

دو چیزوں کے درمیان فرق یا فاصلہ

کَھلالا

عموماً اس طرح نہانا کہ سر سے یکباری پانی ڈالا جائے (بیشتر جمع میں مستعمل)

خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑا چُکے

ذرا سا کام کر کے بہت اترانے والے کے لیے ظنزاً بولتے ہیں .

خِلال دینا

گنجفہ کی بازی میں حریف کو ہرا دینا

خَلِیل خاں نے فاخْتَہ ماری

۔مثل ادنےٰ کام پر بہت اترانے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

خَلِیل خانی

زردوزی کا کام کی ہوئی جوتی .

خِلَالِ مَائِدَہ

Sewiya, vermicelli

خِلال لینا

ہار ماننا

خِلالِ بازی

ایک قسم کی نیزہ بازی .

خِلال کَرنا

خلال سے دانت کریدنا، دانتوں کے درمیان سےغذا کے ذریعے یا ریشے وغیرہ نکالنا

خِلال کَرانا

خلال کرنا (رک) کا تمدیہ ، دوسرے کے ہاتھ سے خلال کرنا .

خَلَیلی

بکھرنا ، پریشان ہونا .

خَلِیلُ اللہ

اللہ کا دوست

دِماغی خَلَل

جنون، سودا، پاگل پن

دَوری خَلَل

(سائنس) وقفہ وقفہ سے خلل پڑنے کا عمل

نَفسِیاتی خَلَل

ایک نفسیاتی بیماری جس میں انسان کا طرز عمل بہکا ہوا یا بھٹکا ہوا ہو جاتا ہے ، ایک قسم کی دیوانگی ، ذہنی عدم توازن (Psychopathy) ۔

دِماغ کا خَلَل

جنون ، سودا ، پاگل پن .

نیند میں خلل ہونا

بغیر نیند پورے کئے جاگ جانا، نیند بھر سونے نہ پانا

کوکھ خلل

اسقاط حمل، بچوں کا مرجانا

نِیند میں خَلَل پَڑنا

نیند خراب ہونا ، نیند ٹوٹنا ۔

رَس کا خَلَل

(گھوڑے کی) نسل یا ذات کی خرابی.

آسیب کا خَلَل

جن، پری، بھوت وغیرہ كا سایہ

کوکھ کا خَلَل

اسقاط کا مرض ، بچّوں کا جیتا نہ بچنا ، مرجانے کا مرض ، پیٹ کی نظر

پَسْلی کا خَلَل

پسلی چلنا (رک) کی بیماری .

بے خَلَل

بلا تعطل، بے روک ٹوک، مسلسل، لگاتار، بنا دخل اندازی، بنا ٹوٹا ہوا

دِماغ میں خَلَل آنا

مالیخولیا ہونا ، جنون ہونا ، اختلالِ حواس ہونا .

دِماغ میں خَلَل ہونا

جنون ہونا، مالیخولیا ہونا، دماغی صحت ٹھیک نہ ہونا

شَرْع میں خَلَل ڈَالْنا

شرع محمدی میں کوئی نئی بات نکال کر کھڑی کردینا، بدعت کرنا .

عِفَّت میں خَلَل ڈالْنا

آبرو لینا، زنا کرنا

نِیند میں خَلَل آنا

نیند پوری نہ ہونا ، نیند بھر نہ سونا ۔

نِیند بِیچ خَلَل کَرنا

نیند میں خلل ڈالنا ، نیند خراب کرنا ، سونے نہ دینا (عموماً شور و غل کر کے) ۔

نِیَّت میں خَلَل ہونا

بدنیت ہونا

نُطفے میں خَلَل ہونا

رک : نطفے میں فرق ہونا ۔

کُچْھ خَلَل تو ہے جِس سے یہ خَلَل ہے

اس نقص کی کوئی وجہ ہے

اِیمان میں خَلَل آنا

belief or faith to be shaken

حُرْمَت میں خَلَل آنا

عزّت میں فرق آنا ، وقار میں کمی آجانا .

حُرْمَت میں خَلَل ڈالنا

بے آبرو ہونا، زنا بالجبر کرنا

حُرْمَت میں خَلَل آنا

عزت میں فرق آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہائِش کے معانیدیکھیے

رَہائِش

rahaa.ishरहाइश

اصل: فارسی

Roman

رَہائِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رہن سہن، بود و باش، قیام، سکونت

    مثال اون کا طرز خیال اور طریقہ رہائش ... ویسا ہی ہے جیسا کہ یورپ کے دوسرے شہنشاہوں کا ہوا کرتا ہے

  • ضبط و برداشت

شعر

Urdu meaning of rahaa.ish

Roman

  • rahan sahn, buud-o-baash, qiyaam, sukuunat
  • zabat-o-bardaasht

English meaning of rahaa.ish

Noun, Feminine

रहाइश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी स्थान पर रहने की क्रिया या भाव, आवास, निवास, घर, मकान, रहने का स्थान, निवास स्थान, रहने अर्थात जीवन-निर्वाह करने का ढंग, रहन-सहन

    उदाहरण उनका तर्ज़-ए-ख़याल और तरीक़ा-ए-रिहाइश... वैसा ही है जैसा कि युरोप के दूसरे शहंशाहों का हुआ करता है

  • सहनशीलता, धैर्य

رَہائِش کے مترادفات

رَہائِش کے مرکب الفاظ

رَہائِش سے متعلق دلچسپ معلومات

رہائش ’’رہائش‘‘ اور’’رہائش گاہ‘‘ غلط تو ہیں ہی، بھونڈے بھی ہیں، اور ان سے کوئی مقصد ایسا نہیں حاصل ہوتا جو مکان، گھر، قیام گاہ، قیام، مستقر، جائے قیام، دولت کدہ، وغیرہ (ان معنی کو ادا کرنے کے لئے الفاظ ہمارے یہاں کثرت سے ہیں) سے نہ حاصل ہو سکتا ہو۔ لیکن جس کثرت سے یہ رواج پا رہا ہے اسے دیکھتے ہوئے شایدکچھ مدت کے بعد اسے صحیح ماننا پڑجائے گا۔ کسی ثقہ بزرگ، مثلاً مسعود حسن رضوی ادیب،آل احمد سرور، سید احتشام حسین، کو’’رہائش‘‘ بولتے نہیں سنا گیا، لکھنا تو بڑی بات ہے۔ فارسی کا قاعدہ ہے کہ مصدر سے مضارع بناتے ہیں اور پھر مضارع کے آخری حرف یعنی دال، کو حذف کرکے اس پر’شین‘ مع کسرہ بڑھا دیتے ہیں۔ اس طرح جو اسم حاصل ہوتا ہے اسے حاصل مصدر کہتے ہیں۔ مثلاً: مصدر، آراستن، مضارع، آرائش، حاصل مصدر(’دال‘ کو حذف کرکے اوراس پر’شین‘ بڑھا کر)آرایش/آرائش مصدر، خواستن، مضارع، خواہد، حاصل مصدر، خواہش مصدر، رفتن، مضارع، رود، حاصل مصدر، روش اردو میں حاصل مصدر بنانے کا کوئی قاعدہ نہیں ہے لیکن ہم لوگوں نے بعض فارسی اردو مصدروں کے حاصل مصدر فارسی کے طرز پرخود بنا لئے ہیں۔ ان میں سے کچھ رائج بھی ہوگئے ہیں۔ مثلاً: اردومصدر، دبانا، حاصل مصدر(اردو)، دبش[ عامیانہ لفظ ہے، پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] یہ بھی ممکن ہے کہ یہ فارسی لفظ ’’دَوِش‘‘ کی اردو شکل ہو۔ فارسی مصدر، زیبیدن، مضارع، زیبد، حاصل مصدر(اردو)، زیبائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ فارسی میں ہوتا توزیبش ہوتا۔] فارسی مصدر، فہمیدن، مضارع، فہمد، حاصل مصدر(اردو)، فہمائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ اوراردو میں بھی اس کے معنی وہ نہیں ہیں جو فہمیدن سے برآمد ہوتے۔] اردو مصدر، گرمانا، حاصل مصدر(اردو)، گرمائش [عامیانہ لفظ ہے۔ پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] اسی طرح، کسی نے ’رہنا‘ سے ’رہائش‘ بنا لیا ہے۔ یہ لفظ بھونڈا تو ہے ہی، غلط اس لئے بھی ہے کہ اگر’رہنا‘ سے حاصل مصدر بقاعدۂ فارسی بنے گا تو ’رہش‘ ہوگا نہ کہ ’رہائش‘۔ اور’’رہش/ رہائش‘‘ میں جگہ کے معنی شامل ہیں، اس لئے ’’رہائش گاہ‘‘ تو بالکل ہی فضول ہے۔ غلط اور قبیح: آج کل آپ نے رہائش کہاں رکھی ہے؟ صحیح و فصیح: آج کل آپ کہاں قیام فرماتے ہیں/گھر کس جگہ رکھا ہے/کا دولت کدہ کس جگہ ہے/کس جگہ رہ رہے ہیں؟ وغیرہ۔ غلط اور قبیح: یہاں مدتوں میری رہائش رہی ہے۔ صحیح و فصیح: میں یہاں مدتوں رہا ہوں۔ غلط اور قبیح درقبیح: مکاناتِ رہائش۔ صحیح و فصیح: رہنے کے مکام/قیام کی جگہیں، وغیرہ۔ جناب عبد الرشید نے لکھا ہے کہ’’رہائش‘‘ کا اندراج ڈنکن فوربس، پلیٹس، ’’آصفیہ‘‘، اور’’نور‘‘ میں ہے، تو پھر اس لفظ کو فضول کیوں قراردیا جائے؟ یہاں پہلی بات تو یہ ہے کہ’’صفیہ‘‘ اور’’نور‘‘ دونوں نے اس لفظ کو ’’عوامی‘‘ کہا ہے، یعنی کسی ثقہ بولنے والے سے انھیں اس کی سند نہیں مل سکی۔ رہے انگریز لغت نگار، تویہاں انھیں کچھ ٹھیک سے معلوم نہیں کہ وہ کیا کہنا چاہتے ہیں۔ پلیٹس کا قول ہے کہ’’ رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay, delay, & c. پھر وہ درج کرتے ہیں، ’’رہائش اختیار کرنا‘‘، اور معنی لکھتے ہیں: To take in (one's) abode, to stay, tarry, delay ظاہر ہے کہ ان معنی سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ’’رہائش‘‘ کے معنی’’قیام گاہ، قیام‘‘، وغیرہ ہیں۔ ڈنکن فوربس لکھتا ہے کہ’’رہائس/رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay; delay; halt; abode; residence اتنے مشکوک حالات میں لفظ ’’رہائش‘‘ کو قبول کرنا غیر مناسب ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَلَل

درز، شگاف، رخنہ

کَھلال

بھیگا ہوا ، گیلا ، تربتر.

خَلّال

سرکہ فروش .

خَلَل اَنْداز

مداخلت کرنے والا، دخل دینے والا

خَلَل بَذِیر

جو خلل بڑنے کے قابل ہو ، براگندہ ، پریشان ، ابتر .

خَلَل پَڑْنا

خرابی پیدا ہونا ، ابتری ہونا .

خَلَلْ پَذِیْر

پراگندہ، بکھرا ہوا، متفرق، پریشان، منتشر

خَلَل آنا

be disordered

خَلَل دَھرْنا

خوف کرنا ، اندیشہ کرنا .

خَلَل لانا

(حکم) توڑنا ، خلاف ورزی کرنا .

خَلَل اَنْدازی

رکاوٹ ڈالنے کا عمل، مداخلت، مزاحمت، رخنہ اندازی

خَلَل کَرنا

خراب کرنا ، پراگندہ و پریشان کرنا .

خَلَل میں پَڑْنا

پریشان ہونا ، مضطرب ہونا .

خَلَل ڈالْنا

خرابی پیدا کرنا، نقصان پہنچانا

خَلَل اَنداز ہونا

disturb, interfere, intrude, interrupt

خَلَل کُنْڈ

(ارضیات) زمین کے طبقات کے سلسلے میں انقطاع کے باعث تشکیل پانے والا حوض نما رخنہ

خَلَلِ دِماغ

سودا، دیوانہ، پاگل، بد مزاج

خَلَلِ دِماغی

پاگل پن، دیوانگی، مالیخولیا

خَلَلی

مفسد ، شرانگیز ، خلل ڈالنے والا .

خَلِیل

۱. (i) سچا دوست .

کَھلیل

خوشبودارتیل اور کھلی کا مرکب

خَلَلِ اَمْن

امن شکنی ، فساد جھگڑا ، نقص امن .

خِلال

دو چیزوں کے درمیان فرق یا فاصلہ

کَھلالا

عموماً اس طرح نہانا کہ سر سے یکباری پانی ڈالا جائے (بیشتر جمع میں مستعمل)

خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑا چُکے

ذرا سا کام کر کے بہت اترانے والے کے لیے ظنزاً بولتے ہیں .

خِلال دینا

گنجفہ کی بازی میں حریف کو ہرا دینا

خَلِیل خاں نے فاخْتَہ ماری

۔مثل ادنےٰ کام پر بہت اترانے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

خَلِیل خانی

زردوزی کا کام کی ہوئی جوتی .

خِلَالِ مَائِدَہ

Sewiya, vermicelli

خِلال لینا

ہار ماننا

خِلالِ بازی

ایک قسم کی نیزہ بازی .

خِلال کَرنا

خلال سے دانت کریدنا، دانتوں کے درمیان سےغذا کے ذریعے یا ریشے وغیرہ نکالنا

خِلال کَرانا

خلال کرنا (رک) کا تمدیہ ، دوسرے کے ہاتھ سے خلال کرنا .

خَلَیلی

بکھرنا ، پریشان ہونا .

خَلِیلُ اللہ

اللہ کا دوست

دِماغی خَلَل

جنون، سودا، پاگل پن

دَوری خَلَل

(سائنس) وقفہ وقفہ سے خلل پڑنے کا عمل

نَفسِیاتی خَلَل

ایک نفسیاتی بیماری جس میں انسان کا طرز عمل بہکا ہوا یا بھٹکا ہوا ہو جاتا ہے ، ایک قسم کی دیوانگی ، ذہنی عدم توازن (Psychopathy) ۔

دِماغ کا خَلَل

جنون ، سودا ، پاگل پن .

نیند میں خلل ہونا

بغیر نیند پورے کئے جاگ جانا، نیند بھر سونے نہ پانا

کوکھ خلل

اسقاط حمل، بچوں کا مرجانا

نِیند میں خَلَل پَڑنا

نیند خراب ہونا ، نیند ٹوٹنا ۔

رَس کا خَلَل

(گھوڑے کی) نسل یا ذات کی خرابی.

آسیب کا خَلَل

جن، پری، بھوت وغیرہ كا سایہ

کوکھ کا خَلَل

اسقاط کا مرض ، بچّوں کا جیتا نہ بچنا ، مرجانے کا مرض ، پیٹ کی نظر

پَسْلی کا خَلَل

پسلی چلنا (رک) کی بیماری .

بے خَلَل

بلا تعطل، بے روک ٹوک، مسلسل، لگاتار، بنا دخل اندازی، بنا ٹوٹا ہوا

دِماغ میں خَلَل آنا

مالیخولیا ہونا ، جنون ہونا ، اختلالِ حواس ہونا .

دِماغ میں خَلَل ہونا

جنون ہونا، مالیخولیا ہونا، دماغی صحت ٹھیک نہ ہونا

شَرْع میں خَلَل ڈَالْنا

شرع محمدی میں کوئی نئی بات نکال کر کھڑی کردینا، بدعت کرنا .

عِفَّت میں خَلَل ڈالْنا

آبرو لینا، زنا کرنا

نِیند میں خَلَل آنا

نیند پوری نہ ہونا ، نیند بھر نہ سونا ۔

نِیند بِیچ خَلَل کَرنا

نیند میں خلل ڈالنا ، نیند خراب کرنا ، سونے نہ دینا (عموماً شور و غل کر کے) ۔

نِیَّت میں خَلَل ہونا

بدنیت ہونا

نُطفے میں خَلَل ہونا

رک : نطفے میں فرق ہونا ۔

کُچْھ خَلَل تو ہے جِس سے یہ خَلَل ہے

اس نقص کی کوئی وجہ ہے

اِیمان میں خَلَل آنا

belief or faith to be shaken

حُرْمَت میں خَلَل آنا

عزّت میں فرق آنا ، وقار میں کمی آجانا .

حُرْمَت میں خَلَل ڈالنا

بے آبرو ہونا، زنا بالجبر کرنا

حُرْمَت میں خَلَل آنا

عزت میں فرق آنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہائِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہائِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone