تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہائِش" کے متعقلہ نتائج

کُل

گروہ، مجمع، ریوڑ، گلہ چوپاؤں پرندوں کیڑوں مکڑوں یا بے جان چیزوں کا

کُل زَر

تمام رقم، اصل مع سود.

کُل ہُم

سب، تمام، صِرف، فقط

کُلیں

کُلَنگ

ایک آبی پرند، قاز، لک لک

کُلَن٘جا

رک : کُلَنج.

کُلْ جَمَع

پورا سرمایہ، کل رقم، ساری جمع

کُلْفَہ

ایک مشہور ساگ جِس کے پتّے بیضوی گولائی لئے ہوئے دبیز اور لیسدار ہوتے ہیں، شاخیں سبز سرخی مائل، رطوبت سے بھری ہوئی زود شکن ہوتی ہیں، اس کے پُھول سفید اور تُخم سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں ترکاری کے طور پر کھانے اور دواؤں میں بھی کام آتا ہے، پوئی کا ساگ، خرفہ، قلفا، قلفہ

کُل حال

سارا قصہ، تمام واقعات

کُلَنج

گھوڑے کے ایک عیب کا نام جس میں چلتے وقت اس کی پچھلی ٹان٘گیں آپس میں رگڑ کھاتی اور ٹکراتی ہیں ، عیب دار گھوڑا .

کُلَنگ

سارس سے مشابہ ایک مٹیالے رنگ کا آبی پرند جس کی گردن لمبی ہوتی ہے اور جو لق لق سے بڑا ہوتا ہے

کُل کُلا

(دہلی، عور) بہ ہمہ وجوہ، لے دیے کے، صرف، اسی قدر، کل کلان کا مخفف

کُلِش

کلہاڑی .

کُل وَنْتا

شریف گھرانے کا، بڑے گھر کا، رئیس زادہ، شریف زادہ، خاندانی.

کُلْوَنْت

اچھے گھرانے کا، شریف خاندان کا، شریف زادہ، شریف، خاندانی

قُل

كہہ، بول

کُل ناری

عالی خاندان عورت.

کُلْفَت

ذہنی اذیت دینے والی فکر، رنج، تکلیف، مشقت، بے چینی

کُل دیوی

(ہندو) خاندان کی دیوی، وہ دیوی جس کی کوئی خاندان نسل در نسل خاص طور پر پوجا پاٹ کرتا ہو

کُل بِینی

چیزوں کو بحیثیت کل دیکھنا، چیزوں کو مجموعی طور پر دیکھنا نہ کہ جزوی طور پر.

کُل کُلان

مکمل، کامل، پورا پورا

کُلَنْد

پھاوڑا، کسی، کدال

کلانند

کئی منتروں کا ایک مصنف

کلکشن

کُل وَقْتی

پورے وقت کا، دفتر وغیرہ میں پورے وقت کام کرنے والا

کُل مِیزان

ساری جوڑ جمع، کل جمع، ٹوٹل

کُلُفْت

فربہ ، موٹا ، بھدا ، بے ڈول .

کُلُوخی

کلوخ (رک) سے بنا ہوا ؛ مٹی کےڈھیلے کا.

کُل اُچھال

(ہندو) ننگِ خاندان، اپنے خاندان کو کلنک لگانے اور بدنام کرنے والا آدمی.

کُلاغ

پہاڑی کوّا، زاغ کوہی

کُلُوف

مشکل کام ، دشوار مرحلہ.

کُل دیوْتا

خاندان کا خاص دیوتا

کل بوڑنا

خاندان کو بدنام کرنے والا، خاندان کو بدنام کرنا

کُلُوخ

مٹّی کا ڈھیلا جو سخت ہوگیا ہو، پکّی یا کچّی اینٹ کا ٹکڑا، مٹی کا سخت ڈھیلا

کل اچھالنا

خاندان کو بدنام کرنا

کُلان٘چ

چوکڑی، چھلانگ، زقند

کُلْثُوم

گول اور پُرگوشت چہرے والا، مراد : خوبصورت چہرے والا

کُلاغْچَہ

چھوٹا کوّا ؛ نیل کنٹھ .

کلیاں

وہ داو جس سے غرارہ کریں؛ وہ رقیق چیز جس سے من٘ھ صاف کریں

کُل کائِنات

کل مخلوقات، تمام عالم، ساری دنیا، سب کچھ، سب کا سب، سارے کا سارا

کُل مُخْتاری

پورے اختیارات.

کُلْڑا

رک : کُلّڑھ .

کُلْوَنْتی

خاندانی، شریف

کُل جَمْع بَنْدی

(کاشت کاری) ساری مالگزاری

کُلُفْتَگی

تکلیف ، تکدّر ، انقباض ، گرانی .

کُلَہ پوش

ٹوپی پہننے والا ، وہ شخص جس نے ٹوپی پہن رکھی ہو.

کل کلا مالک

واحد مالک، گھرکا واحد منتظم

کُلْھڑا

رک : کلھڑ معنی

کُلانٹی

قلابازی .

کُلبَۂِ نَے

پھوس اور سر کنڈے کی جھونپڑی

کُلْہَڑا

مٹی کا بڑا آبخورہ .

کُلی ناس

ایک سانْپ جو کسی شخص کو کاٹے تو اس کے تمام خاندان کا ناس ہو جائے .

کُلَھاڑا

لکڑی کاٹنے یا پھاڑنے کا دھاردار بھاری اوزار، بڑی کُلھاڑی

کُلَّڑ

رک : کُلڑا .

کُلَہ شَجَرَہ

وہ ٹوپی اور سلسلۂ خاندان وغیرہ، جو صوفیا اپنے جانشین کے عطا کرتے ہیں

کُلْہاڑا

لکڑی چیرنے کا بڑا آلہ جس کے سِرے پر لوہے کا ایک بڑا ٹکڑا ہوتا ہے جو ایک طرف سے موٹا اور دوسری طرف سے دھاردار ہوتا ہے اور اور اس میں لکڑی کا دستہ لگا ہوتا ہے

کُلَہاڑی

لکڑی چیرنے کا چھوٹا آلہ، چھوٹا کلہاڑا

کلہ

کُلْہاڑ

وہ جگہ جہاں کولھو لگا ہواہو یعنی جہاں کولھو کے ذریعے تیل نکالا جاتا ہو.

کُلَھاڑ

وہ جگہ جہاں کولھو لگا ہوا ہو یعنی جہاں کولھو کے ذریعے تیل نکالا جاتا ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہائِش کے معانیدیکھیے

رَہائِش

rahaa.ishरहाइश

اصل: فارسی

Roman

رَہائِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رہن سہن، بود و باش، قیام، سکونت

    مثال اون کا طرز خیال اور طریقہ رہائش ... ویسا ہی ہے جیسا کہ یورپ کے دوسرے شہنشاہوں کا ہوا کرتا ہے

  • ضبط و برداشت

شعر

Urdu meaning of rahaa.ish

  • rahan sahn, buud-o-baash, qiyaam, sukuunat
  • zabat-o-bardaasht

English meaning of rahaa.ish

Noun, Feminine

रहाइश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी स्थान पर रहने की क्रिया या भाव, आवास, निवास, घर, मकान, रहने का स्थान, निवास स्थान, रहने अर्थात जीवन-निर्वाह करने का ढंग, रहन-सहन

    उदाहरण उनका तर्ज़-ए-ख़याल और तरीक़ा-ए-रिहाइश... वैसा ही है जैसा कि युरोप के दूसरे शहंशाहों का हुआ करता है

  • सहनशीलता, धैर्य

رَہائِش کے مترادفات

رَہائِش کے مرکب الفاظ

رَہائِش سے متعلق دلچسپ معلومات

رہائش ’’رہائش‘‘ اور’’رہائش گاہ‘‘ غلط تو ہیں ہی، بھونڈے بھی ہیں، اور ان سے کوئی مقصد ایسا نہیں حاصل ہوتا جو مکان، گھر، قیام گاہ، قیام، مستقر، جائے قیام، دولت کدہ، وغیرہ (ان معنی کو ادا کرنے کے لئے الفاظ ہمارے یہاں کثرت سے ہیں) سے نہ حاصل ہو سکتا ہو۔ لیکن جس کثرت سے یہ رواج پا رہا ہے اسے دیکھتے ہوئے شایدکچھ مدت کے بعد اسے صحیح ماننا پڑجائے گا۔ کسی ثقہ بزرگ، مثلاً مسعود حسن رضوی ادیب،آل احمد سرور، سید احتشام حسین، کو’’رہائش‘‘ بولتے نہیں سنا گیا، لکھنا تو بڑی بات ہے۔ فارسی کا قاعدہ ہے کہ مصدر سے مضارع بناتے ہیں اور پھر مضارع کے آخری حرف یعنی دال، کو حذف کرکے اس پر’شین‘ مع کسرہ بڑھا دیتے ہیں۔ اس طرح جو اسم حاصل ہوتا ہے اسے حاصل مصدر کہتے ہیں۔ مثلاً: مصدر، آراستن، مضارع، آرائش، حاصل مصدر(’دال‘ کو حذف کرکے اوراس پر’شین‘ بڑھا کر)آرایش/آرائش مصدر، خواستن، مضارع، خواہد، حاصل مصدر، خواہش مصدر، رفتن، مضارع، رود، حاصل مصدر، روش اردو میں حاصل مصدر بنانے کا کوئی قاعدہ نہیں ہے لیکن ہم لوگوں نے بعض فارسی اردو مصدروں کے حاصل مصدر فارسی کے طرز پرخود بنا لئے ہیں۔ ان میں سے کچھ رائج بھی ہوگئے ہیں۔ مثلاً: اردومصدر، دبانا، حاصل مصدر(اردو)، دبش[ عامیانہ لفظ ہے، پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] یہ بھی ممکن ہے کہ یہ فارسی لفظ ’’دَوِش‘‘ کی اردو شکل ہو۔ فارسی مصدر، زیبیدن، مضارع، زیبد، حاصل مصدر(اردو)، زیبائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ فارسی میں ہوتا توزیبش ہوتا۔] فارسی مصدر، فہمیدن، مضارع، فہمد، حاصل مصدر(اردو)، فہمائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ اوراردو میں بھی اس کے معنی وہ نہیں ہیں جو فہمیدن سے برآمد ہوتے۔] اردو مصدر، گرمانا، حاصل مصدر(اردو)، گرمائش [عامیانہ لفظ ہے۔ پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] اسی طرح، کسی نے ’رہنا‘ سے ’رہائش‘ بنا لیا ہے۔ یہ لفظ بھونڈا تو ہے ہی، غلط اس لئے بھی ہے کہ اگر’رہنا‘ سے حاصل مصدر بقاعدۂ فارسی بنے گا تو ’رہش‘ ہوگا نہ کہ ’رہائش‘۔ اور’’رہش/ رہائش‘‘ میں جگہ کے معنی شامل ہیں، اس لئے ’’رہائش گاہ‘‘ تو بالکل ہی فضول ہے۔ غلط اور قبیح: آج کل آپ نے رہائش کہاں رکھی ہے؟ صحیح و فصیح: آج کل آپ کہاں قیام فرماتے ہیں/گھر کس جگہ رکھا ہے/کا دولت کدہ کس جگہ ہے/کس جگہ رہ رہے ہیں؟ وغیرہ۔ غلط اور قبیح: یہاں مدتوں میری رہائش رہی ہے۔ صحیح و فصیح: میں یہاں مدتوں رہا ہوں۔ غلط اور قبیح درقبیح: مکاناتِ رہائش۔ صحیح و فصیح: رہنے کے مکام/قیام کی جگہیں، وغیرہ۔ جناب عبد الرشید نے لکھا ہے کہ’’رہائش‘‘ کا اندراج ڈنکن فوربس، پلیٹس، ’’آصفیہ‘‘، اور’’نور‘‘ میں ہے، تو پھر اس لفظ کو فضول کیوں قراردیا جائے؟ یہاں پہلی بات تو یہ ہے کہ’’صفیہ‘‘ اور’’نور‘‘ دونوں نے اس لفظ کو ’’عوامی‘‘ کہا ہے، یعنی کسی ثقہ بولنے والے سے انھیں اس کی سند نہیں مل سکی۔ رہے انگریز لغت نگار، تویہاں انھیں کچھ ٹھیک سے معلوم نہیں کہ وہ کیا کہنا چاہتے ہیں۔ پلیٹس کا قول ہے کہ’’ رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay, delay, & c. پھر وہ درج کرتے ہیں، ’’رہائش اختیار کرنا‘‘، اور معنی لکھتے ہیں: To take in (one's) abode, to stay, tarry, delay ظاہر ہے کہ ان معنی سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ’’رہائش‘‘ کے معنی’’قیام گاہ، قیام‘‘، وغیرہ ہیں۔ ڈنکن فوربس لکھتا ہے کہ’’رہائس/رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay; delay; halt; abode; residence اتنے مشکوک حالات میں لفظ ’’رہائش‘‘ کو قبول کرنا غیر مناسب ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُل

گروہ، مجمع، ریوڑ، گلہ چوپاؤں پرندوں کیڑوں مکڑوں یا بے جان چیزوں کا

کُل زَر

تمام رقم، اصل مع سود.

کُل ہُم

سب، تمام، صِرف، فقط

کُلیں

کُلَنگ

ایک آبی پرند، قاز، لک لک

کُلَن٘جا

رک : کُلَنج.

کُلْ جَمَع

پورا سرمایہ، کل رقم، ساری جمع

کُلْفَہ

ایک مشہور ساگ جِس کے پتّے بیضوی گولائی لئے ہوئے دبیز اور لیسدار ہوتے ہیں، شاخیں سبز سرخی مائل، رطوبت سے بھری ہوئی زود شکن ہوتی ہیں، اس کے پُھول سفید اور تُخم سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں ترکاری کے طور پر کھانے اور دواؤں میں بھی کام آتا ہے، پوئی کا ساگ، خرفہ، قلفا، قلفہ

کُل حال

سارا قصہ، تمام واقعات

کُلَنج

گھوڑے کے ایک عیب کا نام جس میں چلتے وقت اس کی پچھلی ٹان٘گیں آپس میں رگڑ کھاتی اور ٹکراتی ہیں ، عیب دار گھوڑا .

کُلَنگ

سارس سے مشابہ ایک مٹیالے رنگ کا آبی پرند جس کی گردن لمبی ہوتی ہے اور جو لق لق سے بڑا ہوتا ہے

کُل کُلا

(دہلی، عور) بہ ہمہ وجوہ، لے دیے کے، صرف، اسی قدر، کل کلان کا مخفف

کُلِش

کلہاڑی .

کُل وَنْتا

شریف گھرانے کا، بڑے گھر کا، رئیس زادہ، شریف زادہ، خاندانی.

کُلْوَنْت

اچھے گھرانے کا، شریف خاندان کا، شریف زادہ، شریف، خاندانی

قُل

كہہ، بول

کُل ناری

عالی خاندان عورت.

کُلْفَت

ذہنی اذیت دینے والی فکر، رنج، تکلیف، مشقت، بے چینی

کُل دیوی

(ہندو) خاندان کی دیوی، وہ دیوی جس کی کوئی خاندان نسل در نسل خاص طور پر پوجا پاٹ کرتا ہو

کُل بِینی

چیزوں کو بحیثیت کل دیکھنا، چیزوں کو مجموعی طور پر دیکھنا نہ کہ جزوی طور پر.

کُل کُلان

مکمل، کامل، پورا پورا

کُلَنْد

پھاوڑا، کسی، کدال

کلانند

کئی منتروں کا ایک مصنف

کلکشن

کُل وَقْتی

پورے وقت کا، دفتر وغیرہ میں پورے وقت کام کرنے والا

کُل مِیزان

ساری جوڑ جمع، کل جمع، ٹوٹل

کُلُفْت

فربہ ، موٹا ، بھدا ، بے ڈول .

کُلُوخی

کلوخ (رک) سے بنا ہوا ؛ مٹی کےڈھیلے کا.

کُل اُچھال

(ہندو) ننگِ خاندان، اپنے خاندان کو کلنک لگانے اور بدنام کرنے والا آدمی.

کُلاغ

پہاڑی کوّا، زاغ کوہی

کُلُوف

مشکل کام ، دشوار مرحلہ.

کُل دیوْتا

خاندان کا خاص دیوتا

کل بوڑنا

خاندان کو بدنام کرنے والا، خاندان کو بدنام کرنا

کُلُوخ

مٹّی کا ڈھیلا جو سخت ہوگیا ہو، پکّی یا کچّی اینٹ کا ٹکڑا، مٹی کا سخت ڈھیلا

کل اچھالنا

خاندان کو بدنام کرنا

کُلان٘چ

چوکڑی، چھلانگ، زقند

کُلْثُوم

گول اور پُرگوشت چہرے والا، مراد : خوبصورت چہرے والا

کُلاغْچَہ

چھوٹا کوّا ؛ نیل کنٹھ .

کلیاں

وہ داو جس سے غرارہ کریں؛ وہ رقیق چیز جس سے من٘ھ صاف کریں

کُل کائِنات

کل مخلوقات، تمام عالم، ساری دنیا، سب کچھ، سب کا سب، سارے کا سارا

کُل مُخْتاری

پورے اختیارات.

کُلْڑا

رک : کُلّڑھ .

کُلْوَنْتی

خاندانی، شریف

کُل جَمْع بَنْدی

(کاشت کاری) ساری مالگزاری

کُلُفْتَگی

تکلیف ، تکدّر ، انقباض ، گرانی .

کُلَہ پوش

ٹوپی پہننے والا ، وہ شخص جس نے ٹوپی پہن رکھی ہو.

کل کلا مالک

واحد مالک، گھرکا واحد منتظم

کُلْھڑا

رک : کلھڑ معنی

کُلانٹی

قلابازی .

کُلبَۂِ نَے

پھوس اور سر کنڈے کی جھونپڑی

کُلْہَڑا

مٹی کا بڑا آبخورہ .

کُلی ناس

ایک سانْپ جو کسی شخص کو کاٹے تو اس کے تمام خاندان کا ناس ہو جائے .

کُلَھاڑا

لکڑی کاٹنے یا پھاڑنے کا دھاردار بھاری اوزار، بڑی کُلھاڑی

کُلَّڑ

رک : کُلڑا .

کُلَہ شَجَرَہ

وہ ٹوپی اور سلسلۂ خاندان وغیرہ، جو صوفیا اپنے جانشین کے عطا کرتے ہیں

کُلْہاڑا

لکڑی چیرنے کا بڑا آلہ جس کے سِرے پر لوہے کا ایک بڑا ٹکڑا ہوتا ہے جو ایک طرف سے موٹا اور دوسری طرف سے دھاردار ہوتا ہے اور اور اس میں لکڑی کا دستہ لگا ہوتا ہے

کُلَہاڑی

لکڑی چیرنے کا چھوٹا آلہ، چھوٹا کلہاڑا

کلہ

کُلْہاڑ

وہ جگہ جہاں کولھو لگا ہواہو یعنی جہاں کولھو کے ذریعے تیل نکالا جاتا ہو.

کُلَھاڑ

وہ جگہ جہاں کولھو لگا ہوا ہو یعنی جہاں کولھو کے ذریعے تیل نکالا جاتا ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہائِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہائِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone