تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَہائِش گاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَہائِش گاہ کے معانیدیکھیے
رَہائِش گاہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
ٹھہرنے کی جگہ، قیام گاہ
مثال - یہاں شاہی محلات کے علاوہ ہاتھیوں اور گھوڑوں کے اصطبل، فوجیوں کی رہائش گاہ، ان کی ورزش کے لئے میدان، بڑے بڑے خوبصورت باغوں، حماموں، مدرسوں اور مقبروں سے اس حصہ کی شان میں اور اضافہ ہو جاتا
रहाइश-गाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
ठहरने की जगह, आवासगृह, क़ियामगाह
उदाहरण - यहाँ शाही महलात के अलावा हाथियों और घोड़ों के अस्तबल, फ़ौजियों की रिहाइश-गाह, उनकी वर्ज़िश के लिए मैदान, बड़े-बड़े ख़ूबसूरत बाग़ों, हम्मामों, मदरसों और मक़बरों से उस हिस्सा की शान में इज़ाफ़ा हो जाता
رَہائِش گاہ سے متعلق دلچسپ معلومات
رہائش گاہ دیکھئے، ’’رہائش‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَہائِش گاہ)
رَہائِش گاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔