تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہ رِی کُتیا میری آس، میں آؤں کاتِک ماس" کے متعقلہ نتائج

اُداسی

رک : ’اداس‘.

اُوداسی

رک : اُداسی۔

اُداسی چھانا

حزن، ملال، افسردگی اور پژمردگی کا مسلط ہونا، اُداسی برسنا، غمگین ہوجانا

اُداسی بَرَسْنا

ایسی فضا ہونا جس سے دل کوغم رنج افسردگی ویرانی یا بیزاری محسوس ہو، غمگینی افسردگی یا بے رونقی کا سماں ہونا.

اُداسی پَھیلْنا

بے رونقی اورسناٹا چھانا

اُداسی باجا

ایک طرح کا باجا جو پھونک کر منہ سے بجایا جاتا ہے

اُداسا

(فقرا) وہ ڈوری جو آزاد درویش کاندھے پر لٹکالیتے ہیں ؛ بوریا بستر، اوڑھنا بچھونا.

اَڑُوسا

ایک بوٹی جس کا گرہ دار پودا اونچا پھول سفید اور پتے آم کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں (عموماً دوا میں مستعمل)، ایک قسم کا پودا جو ملا بار میں پیدا ہوتا ہے اور دوائیوں میں کام آتا ہے

اُوداسا

رک : اُداسا۔

اَودیسا

غیر ملک ، اجنبی سرزمین ، پردیس۔

اَودَسا

بدقسمتی، حال زبوں

اَودیسی

پردیسی، غیر ملکی

اَدوسی

بے گناہ، جس نے کوئی گناہ نہ کیا ہو، معصوم، بے خطا

عَدَسی

عدس سے متعلق، مسور کی دال کا چھلکا، مسور کا چھلکا

اَڑَے سَو

ڈھائی سو، اڑھائی سو

اُداسا کِھینچْنا

تنہائی میں بیٹھ کر حبس دم کرنا، (عبادت کے طورپر) گوشہ گیرہونا، ہر طرف سے قطع تعلق کر کے ایک طرف دھیان لگانا، یک سو ہونا

اُداسا لَگانا

بوریا بسترجمانا، کسی جگہ جاکر بسنا اور زندگی گزارنا

اُداسا کَسْنا

سفرکرنا، سفرکے لیے آمادہ ہونا، رخت سفرباندھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہ رِی کُتیا میری آس، میں آؤں کاتِک ماس کے معانیدیکھیے

رَہ رِی کُتیا میری آس، میں آؤں کاتِک ماس

rah rii kutiyaa merii aas, mai.n aa.uu.n kaatik maasरह री कुतिया मेरी आस, मैं आऊँ कातिक मास

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رَہ رِی کُتیا میری آس، میں آؤں کاتِک ماس کے اردو معانی

  • بڑا انتظار کرواتا ہے
  • بہت زیادہ انتظار کرانے کے موقع پر بولتے ہیں
  • کوئی عورت اپنے نکمے اور جھوٹا دلاسہ دینے والے خاوند سے کہہ رہی ہے

Urdu meaning of rah rii kutiyaa merii aas, mai.n aa.uu.n kaatik maas

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Daa intizaar karvaataa hai
  • bahut zyaadaa intizaar karaane ke mauqaa par bolte hai.n
  • ko.ii aurat apne nikamme aur jhuuTaa dilaasaa dene vaale Khaavand se kah rahii hai

रह री कुतिया मेरी आस, मैं आऊँ कातिक मास के हिंदी अर्थ

  • बड़ी प्रतीक्षा करवाता है
  • बहुत अधिक प्रतीक्षा कराने के अवसर पर बोलते हैं
  • कोई स्त्री अपने निकम्मे और झूठा दिलासा देने वाले पति से कह रही है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُداسی

رک : ’اداس‘.

اُوداسی

رک : اُداسی۔

اُداسی چھانا

حزن، ملال، افسردگی اور پژمردگی کا مسلط ہونا، اُداسی برسنا، غمگین ہوجانا

اُداسی بَرَسْنا

ایسی فضا ہونا جس سے دل کوغم رنج افسردگی ویرانی یا بیزاری محسوس ہو، غمگینی افسردگی یا بے رونقی کا سماں ہونا.

اُداسی پَھیلْنا

بے رونقی اورسناٹا چھانا

اُداسی باجا

ایک طرح کا باجا جو پھونک کر منہ سے بجایا جاتا ہے

اُداسا

(فقرا) وہ ڈوری جو آزاد درویش کاندھے پر لٹکالیتے ہیں ؛ بوریا بستر، اوڑھنا بچھونا.

اَڑُوسا

ایک بوٹی جس کا گرہ دار پودا اونچا پھول سفید اور پتے آم کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں (عموماً دوا میں مستعمل)، ایک قسم کا پودا جو ملا بار میں پیدا ہوتا ہے اور دوائیوں میں کام آتا ہے

اُوداسا

رک : اُداسا۔

اَودیسا

غیر ملک ، اجنبی سرزمین ، پردیس۔

اَودَسا

بدقسمتی، حال زبوں

اَودیسی

پردیسی، غیر ملکی

اَدوسی

بے گناہ، جس نے کوئی گناہ نہ کیا ہو، معصوم، بے خطا

عَدَسی

عدس سے متعلق، مسور کی دال کا چھلکا، مسور کا چھلکا

اَڑَے سَو

ڈھائی سو، اڑھائی سو

اُداسا کِھینچْنا

تنہائی میں بیٹھ کر حبس دم کرنا، (عبادت کے طورپر) گوشہ گیرہونا، ہر طرف سے قطع تعلق کر کے ایک طرف دھیان لگانا، یک سو ہونا

اُداسا لَگانا

بوریا بسترجمانا، کسی جگہ جاکر بسنا اور زندگی گزارنا

اُداسا کَسْنا

سفرکرنا، سفرکے لیے آمادہ ہونا، رخت سفرباندھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہ رِی کُتیا میری آس، میں آؤں کاتِک ماس)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہ رِی کُتیا میری آس، میں آؤں کاتِک ماس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone