تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَہ نَوَرْدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَہ نَوَرْدی کے معانیدیکھیے
رَہ نَوَرْدی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- راہ نوردی، آوارگی، دیوانگی
شعر
تمام عمر گزاری ہے رہ نوردی میں
جنون شوق میں منزل کی یاد بھی نہ رہی
اشتیاق دید میں فانی ہے صحراؤں کی ریت
رہ نوردی میں ابھرتے غم کے چھالوں کو بھی روک
رہ نوردی کا سبق کام اس کے آخر آ گیا
پھر پلٹ کے دشت میں ٹوٹا مسافر آ گیا
English meaning of rah-navardii
Noun, Feminine
- vagrancy in desert
रह-नवर्दी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- राह नवर्दी, आवारगी, दीवानगी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَہ نَوَرْدی)
رَہ نَوَرْدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔