تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راہ نَوَرْدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راہ نَوَرْدی کے معانیدیکھیے
راہ نَوَرْدی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- راہ گیری، راہ چلنا، سفر، مسافت
شعر
عمر بھر راہ نوردی کا رہا ہم کو جنوں
خار زاروں سے بھی گزرے ہیں گلستاں کی طرح
عمر عزیز راہ نوردی میں کٹ گئی
منزل نے دی خبر کہ مسافر چلا نہ تھا
راہ بر راہ نوردی سے پریشاں ہے کمالؔ
جس طرف جائے مرا نقش قدم ہوتا ہے
English meaning of raa-navardii
Noun, Feminine
- passerby, wayfaring, travelling
राह-नवर्दी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- राहगीरी, रास्ता चलना, यात्रा, मुसाफ़त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راہ نَوَرْدی)
راہ نَوَرْدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔