تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَگِیلا" کے متعقلہ نتائج

رَگِیلا

موتی رگوں کا پتّا (خصوصاً پان)، رگوں والا، جس میں رگیں یا نسیں ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں رَگِیلا کے معانیدیکھیے

رَگِیلا

ragiilaaरगीला

اصل: ہندی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رَگِیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موتی رگوں کا پتّا (خصوصاً پان)، رگوں والا، جس میں رگیں یا نسیں ہوں
  • وہ کپڑا جس کی بناوٹ میں پھوسڑے سے اُوپر اُبھر آئے ہوں
  • گوشت جو صاف نہ ہو
  • مجازاً: سرکش، غصہ ور
  • مجازاً: شریر، متفنی، مفسد
  • مجازاً: ضدّی، ہٹیلا، بدذات

Urdu meaning of ragiilaa

  • Roman
  • Urdu

  • motii rago.n ka pata (Khusuusan paan), rago.n vaala, jis me.n rage.n ya nase.n huu.n
  • vo kap.Daa jis kii banaavaT me.n phos.De se u.uopar ubhar aa.e huu.n
  • gosht jo saaf na ho
  • majaaznah sarkash, Gussaa var
  • majaaznah shariir, mutafannii, mufsid
  • majaaznah ziddii, haTiilaa, badazaat

English meaning of ragiilaa

Noun, Masculine

  • Leaf who have veins (specially betel) the thing, in which there are veins, the things who are containing veins
  • the fabric in which the fur has emerged above the abscess
  • meat that is not fine
  • Metaphorically: angry, rebellious
  • Metaphorically: evil, wicked
  • Metaphorically: stubborn, obstinate

रगीला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मोती-रगों का पत्ता (विशेषतः पान) जिसमें रगें या नसें हों, रगों से युक्त, रगों वाला
  • वो कपड़ा जिसकी बनावट में फूसड़े से ऊपर उभर आए हो
  • मांस जो साफ़ न हो
  • प्रतीकात्मक: क्रोधित, सरकश
  • प्रतीकात्मक: दुष्ट, पाजी, शैतान, भ्रष्ट, घृणित
  • प्रतीकात्मक: हठी, जिद्दी, दुराग्रही

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَگِیلا

موتی رگوں کا پتّا (خصوصاً پان)، رگوں والا، جس میں رگیں یا نسیں ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَگِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَگِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone