تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَغْبَت" کے متعقلہ نتائج

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

دَوڑْتی پَرْچھائِیں

سراب، دھوکہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَغْبَت کے معانیدیکھیے

رَغْبَت

raGbatरग़बत

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: رَغِبَ

Roman

رَغْبَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی چیز کی طرف طبیعت کا جھکاؤ، میلان
  • خواہش، آرزو
  • شوق، دلچسپی

    مثال اس کا چہرہ اترا ہوا تھا، اس نے کھانا بھی رغبت سے نہیں کھایا

  • توجہ
  • (نفسیات) رجحان
  • (مجازاً) ضرورت

شعر

Urdu meaning of raGbat

Roman

  • kisii chiiz kii taraf tabiiyat ka jhukaa.o, Khaahish ya miilaan, rujhaan, shauq, Khaahish, tavajjaa
  • (majaazan) zaruurat

English meaning of raGbat

Noun, Feminine

  • inclination, attachment
  • desire, vehement desire, longing, avidity
  • wish
  • esteem, affection, pleasure

    Example Uska chehra utra hua tha, usne khana bhi raghbat se nahin khaya

  • curiosity
  • (Psychology) nature, temperament, disposition

रग़बत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी काम या बात की ओर होने वाली प्रवृत्ति या रुचि, झुकाव, आकर्षण
  • इच्छा, कामना, चाह, चाव, ख़्वाहिश
  • अभिलाषा, आकांक्षा, अभिरुचि, दिलचस्पी

    उदाहरण उसका चेहरा उतरा हुआ था, उसने खाना भी रग़बत से नहीं खाया

  • ध्यान, तवज्जो
  • (मनोविज्ञान) प्रवृत्ति, रुझान
  • (लाक्षणिक) आवश्यकता, ज़रूरत

رَغْبَت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

دَوڑْتی پَرْچھائِیں

سراب، دھوکہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَغْبَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَغْبَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone