تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَگَڑ" کے متعقلہ نتائج

ٹھیْس

ہلکی رگڑ یا ضرب، ہلکی چوٹ

ٹھیْس لَگْنا

صدمہ پہن٘چنا، دھچکا پہن٘چنا، ٹوٹنا، ٹکّر لگنا

ٹھیْس کھانا

رک : ٹھیس لگنا .

ٹھیْس لَگانا

ٹھیس لگنا کا تعدیہ، صدمہ پہنچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَگَڑ کے معانیدیکھیے

رَگَڑ

raga.Dरगड़

اصل: ہندی

وزن : 12

موضوعات: کہار کنایۃً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رَگَڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کہار) پہلو میں رگڑ لگنے والی کوئی چیز .
  • پانی اور پتْھروں کے ٹکراؤ کی عمل .
  • مسلنے یا رگڑنے کی کیفیت یا عمل ، وہ نِشان یا خط جو گُھسنے کے ساتھ دو چیزوں کے باہم مِلنے یا ٹکرانے سے پڑے ، گِھسّا ، چھلن ، چرکا ، تصادم نیز استعارۃّ .
  • ڈان٘ٹ ڈپٹ ، سست گِیری.
  • کسی دھاردار آلے کی کاٹ ، مذبوح کے گلے پر چُھری یا خنجر کے چلائے جانے کا عمل .
  • (مجازاً) محنت ، سخت ، جانفشانی ، چلنے کی تکلیف ، تھکن .
  • (کنایۃً) تحقیق ، چھان بین ، تخلیقی عمل .
  • ڈھول کا جلدی جلدی بجنا ؛ خفیف زخم جس میں گوشت نہ کٹے .

شعر

Urdu meaning of raga.D

  • Roman
  • Urdu

  • (kahaar) pahluu me.n raga.D lagne vaalii ko.ii chiiz
  • paanii aur pat॒haro.n ke Takraa.o kii amal
  • masalne ya raga.Dne kii kaifiiyat ya amal, vo nishaan ya Khat jo ghusne ke saath do chiizo.n ke baaham milne ya Takraane se pa.De, ghusaa, chhilan, charkaa, tasaadum niiz astaarৃXaৃ
  • DaanT DapaT, sust gerii
  • kisii dhaaradaar aale kii kaaT, mazbuuh ke gale par chhurii ya Khanjar ke chalaa.e jaane ka amal
  • (majaazan) mehnat, saKht, jaa.nfishaanii, chalne kii takliif, thakan
  • (kanaa.en) tahqiiq, chhaanabiin, taKhliiqii amal
  • Dhol ka jaldii jaldii bajnaa ; Khafiif zaKham jis me.n gosht na kaTe

English meaning of raga.D

Noun, Feminine

  • quick beating of the drum
  • rub
  • rubbing, friction, abrasion, graze
  • state of being worn

रगड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रगड़े जाने की अवस्था या भाव।
  • रगड़ने की क्रिया या भाव।
  • घर्षण; रगड़ने की क्रिया
  • कठिन परिश्रम
  • झगड़ा; हठ
  • द्वेष
  • हलकी चोट लगने से त्वचा का छिल जाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹھیْس

ہلکی رگڑ یا ضرب، ہلکی چوٹ

ٹھیْس لَگْنا

صدمہ پہن٘چنا، دھچکا پہن٘چنا، ٹوٹنا، ٹکّر لگنا

ٹھیْس کھانا

رک : ٹھیس لگنا .

ٹھیْس لَگانا

ٹھیس لگنا کا تعدیہ، صدمہ پہنچانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَگَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَگَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone