تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَفْتَگی" کے متعقلہ نتائج

رَفْتَگی

کھویا کھویا رہنے کی حالت، بیخودی، حواس کی بے ربطی، خیالات بھٹکنے کا عمل.

رَفْتَگیٔ بَصارَت

اندھا ہوجانا، بینائی جاتی رہنا

رَفْتَگی آنا

بیخود ہو کر رہ جانا.

رَفْتَگی نِکالْنا

کہہ سُن کر دل کا بوجھ ہلکا کرنا، بوجھ اُتارنا، آکر شکوے کا گلے کا تدارک کرنا.

خود رَفْتَگی

جذبات میں بہہ جانے کا عمل، از خود رفتگی، بیخودی، مستی

اَزْخُودْ رَفْتَگی

بے خبری، بے خودی

اردو، انگلش اور ہندی میں رَفْتَگی کے معانیدیکھیے

رَفْتَگی

raftagiiरफ़्तगी

اصل: فارسی

وزن : 212

رَفْتَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھویا کھویا رہنے کی حالت، بیخودی، حواس کی بے ربطی، خیالات بھٹکنے کا عمل.
  • شِکایت، گِلہ، نُقصان، جاتے رہنا.

شعر

English meaning of raftagii

Noun, Feminine

  • condition of not being in full senses, state of getting carried away, trance, stupor

रफ़्तगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खोया खोया रहने की हालत, बीख़ोदी, हवास की बे रबती, ख़्यालात भटकने का अमल
  • शकाएत, गला, नुकसान, जाते रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَفْتَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَفْتَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone