تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَفْتاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَفْتاری کے معانیدیکھیے
رَفْتاری کے اردو معانی
صفت
- تیز گزرنے یا رواں رہنے کا عمل، رفتار سے متعلق
شعر
تیز رفتاری نے دنیا کی اڑایا یہ غبار
ہر سماں دھندلا گیا اس آئنہ پیکر سمیت
ڈھلانی تیز رفتاری میں دخل انداز مت ہو
کسی بپھرے ہوئے سیلاب کا آغاز مت ہو
ایک سے لے کر صفر تلک رفتاری میں
نو نمبر کے بعد تھکن کم ہوتی ہے
English meaning of raftaarii
Adjective
- pace/peed
رَفْتاری کے قافیہ الفاظ
رَفْتاری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَفْتاری)
رَفْتاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔